آرمی چیف سے خفیہ ملاقاتیں اگر یہ جمہوری انقلابی ملک کی بہتری کیلئے کرتے تو پھر بھی کچھ سمجھ آتی تھی۔ مگر یہ فراڈیے وہاں جا کر اپنی کرپٹ خاندانی لیڈرشپ کیلئے این آر او مانگتے تھے۔ فوجی قیادت نے بوجوہ ان ملاقاتوں کو خفیہ رکھا مگر جب ان کے بھگوڑے انقلابی لیڈر نے لندن سے فوج پر حملے کیے تو اب وہ بھی...