نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    یہ انسانی کمزوری ہی ہے جو حصول اقتدار کی خاطر اصول اقتدار کو پس پشت ڈال دیتی ہے۔ ان جمہوری انقلابی سیاست دانوں میں اگر دم خم ہوتا تو فوج سے ساز باز کرکے کبھی اقتدار میں نہ آتے۔
  2. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    ۲۰۰۶ میثاق جمہوریت میں ملک کی تمام بڑی جماعتوں نے لکھ کر عہد کیا تھا کہ آئیندہ سے وہ کسی عسکری قوت کے ساتھ مل کر جمہوری نظام میں مداخلت نہیں کریں گے۔ پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ نواز شریف کالا کوٹ پہن کر منتخب وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف سپریم کورٹ چلے گئے۔
  3. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    پہلے پاکستان کی جمہوری جماعتیں اپنے اندر تو جمہوریت کا پنپنا شروع کریں۔ یہاں تو سب کی سب خاندانی لمیٹڈ کمپنیز بنی ہوئی ہیں۔ کیا یہ بھی میرے عزیز ہم وطنو کا قصور ہے؟
  4. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    زبردست۔ آپ میرے بعد دوسرے محفلین ہیں جو یہ کڑوا سچ تسلیم کر چکے ہیں۔ اسی بہتی گنگا میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی کرپٹ عدلیہ نے بھی اپنا گندا کردار نبھایا ہے۔
  5. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    یہ جائز کام صرف شیخ مجیب نے کیا تھا۔ اقتدار کی خاطر فوج کی ہر ممکن آفر کو ٹھکرا دیا تھا۔ جس کے بعد فوج نے آپریشن کیا، خانہ جنگی ہوئی اور نتیجتا اس کا ملک مشرقی پاکستان فوج کے تسلط سے آزاد ہو گیا۔ مغربی پاکستان کاشیخ مجیب کدھر ہے؟ یہاں تو ہر سیاست دان نے فوج سے ڈیل کر کے ہی اقتدار سنبھالا ہے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    ۱۹۵۱ کے بعد سے لے کر اب تک صرف شیخ مجیب نے فوج کی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز پر اقتدار لینے سے انکار کیا ہے۔ باقی تمام سیاست دانوں نے کسی نہ کسی شکل میں حصول اقتدار کی خاطر فوج سے ڈیل کر کے حکمرانی کی ہے۔ جب غلطی اپنی ہے تو عوام سے پورا سچ کیوں نہیں بولتے؟ اقتدار لینا بھی فوج سے ڈیل کر کے ہے اور جب فوج...
  7. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    ۲۰۱۸ تک ملک ۲۰ ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کر چکا تھا جو کہ ۴۰ ارب ڈالر تجارتی خسارہ کی وجہ سے ہوا تھا۔ یہ تجارتی خسارہ سی پیک کی مد میں چین سے درآمداد تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے ہوا تھا۔ اس کا قصور وار عمران خان اور جنرل عاصم باجوہ ہے؟ پہلے خود ملک کی مالیاتی حالت کو بری طرح مس مینج کرتے ہیں اور جب...
  8. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    بالکل۔ ان دو سالوں سے قبل پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا تھا۔ پھر عمران خان اور جنرل باجوہ آگیا۔
  9. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    (یہ ویڈیو حیدری لیکس کے نام سے کل سے گردش میں ہے۔ مولانا فرماتے ہیں کہ دھرنے سے قبل ان کو آرمی چیف نے بلوایا اور کہا کہ آپ دھرنا نہ دیں کیونکہ اس سے نواز شریف کو فائدہ ہوگا۔ مولانا نے جواب دیا کہ آپ عمران خان کو سلیکٹ کر کے لائے ہیں، اس کی پشت پناہی چھوڑ دیں۔) اس ملاقات کے باجود مولانا کا دھرنا...
  10. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سیاست دانوں سے خفیہ ملاقاتیں مستقبل کی پاور شیئرنگ ڈیلز طے کرنے کیلئے ہوتی ہیں۔ اس کا اعتراف اب تمام بڑے اپوزیشن کے رہنما کر چکے ہیں جب خود فوج کے ترجمانوں نے نام لے لے کر بتایا کہ کون سیاست دان کب کس فوجی افسر سے کیوں ملتا رہا ہے۔ یہاں کوتوال کو ڈانٹنے کی بجائے الٹا چوروں سے سوال بنتا ہے کہ وہ...
  11. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    آرمی چیف نے اپوزیشن سیاست دانوں سے میٹنگ کے دوران دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ ہمیں اپنی سیاست میں مت گھسیٹیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ سیاست دان خود فوج کی نگرانی میں الیکشن کروانا چاہتے ہیں اور جب نتائج متوقع نہ آئیں تو کہتے ہیں فوج نے دھاندلی کر دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیب کا چیئر مین آپ نے...
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سب باتیں مولانا کو نیب طلبی کے بعد یاد آئیں :)
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :LOL:
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بوٹ چاٹنے کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ‏دیکھنا ہے رحم کتنا باجوہ کے دل میں ہے باؤ جی
  15. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید ویب ڈیسک جمعرات 24 ستمبر 2020 بلاول ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے جب میں قومی سلامتی کمیٹی کا رکن تھا، وزیرریلوے فیصل آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر...
  16. جاسم محمد

    سنگاپور: غریب گھریلو ملازمہ جس نے چار برس کی قانونی جنگ کے بعد کروڑ پتی مالک کے خلاف مقدمہ جیتا

    سنگاپور اسی لئے سنگاپور ہے اور پاکستان اسی لئے پاکستان ہے سید ذیشان
  17. جاسم محمد

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

    وہ تمام بیوقوف لوگ جو اس نام نہاد جمہوری ، انقلابی، ڈٹ جانے والے ، لڑ جانے والے، سزا یافتہ مفرور چور کو دو سال سے ہیرو بنائے پھر رہے تھے ، اب چلو بھر پانی تلاش کرہے ہیں جہاں ڈوب کر اپنی شرمندگی مٹا سکیں :)
  18. جاسم محمد

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

    یعنی مسلم لیگ ن کا کوئی رکن آئندہ فوج سے ملاقات نہیں کرے گا البتہ مسلم لیگ ش یہ کام پہلے کی طرح کر سکتی ہے :)
  19. جاسم محمد

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف ویب ڈیسک جمعرات 24 ستمبر 2020 سابق وزیراعظم نوازشریف نے عسکری قیادت سے ملاقاتو ں کی تصدیق کردی فوٹو: فائل لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے...
  20. جاسم محمد

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    یعنی یہاں بھی فوج کا قصور ہے۔ ہم نے تو بچپن سے یہی سیکھا ہے کہ رشوت دینے اور لینے والا ایک جتنا گناہ گار ہے۔ :)
Top