کوئی بھی حکومت ہو مہنگائی کا بم عوام پر مسلسل گرتا رہے گا۔ کیونکہ یہ حکومت کا نہیں معیشت کا مسئلہ ہے۔ بے دریغ امپورٹ کرنے سے وقتی طور پر مہنگائی کم ہو جاتی ہے (جیسا کہ پچھلی حکومت میں ہوا) مگر یہ عارضی حل ہے مستقل نہیں۔ جلد یا بدیر امپورٹ بل کم کرنے پر مہنگائی واپس آجاتی ہے (جیسا کہ اس حکومت میں...