بالکل اسی غلط روش کو خان اعظم نے اقتدار میں آکر ختم کر دیا ہے۔ اب تو آپ کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ جو ساز بازی عمران خان نے فوج کے ساتھ اقتدار میں آنے سے قبل کی تھی وہ اس پر آج بھی پوری طرح سے قائم ہیں۔ ہاں نواز شریف کے یوں اچانک ملک سے فرار ہو جانے پر انہوں نے عدلیہ کو آنکھیں ضرور دکھائیں تھی۔...