حکومت ان قومی چوروں کو جانے سے روکے تو عدالت کہتی ہے آپ گیرنٹی دیں کہ یہ کل تک زندہ رہیں گے۔ حکومت بھاگنے سے قبل ۷ ارب روپے کا بانڈ مانگے تو عدالت کہتی ہے کہ ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر بھائی کی ضمانت کافی ہے۔ اب جبکہ قومی چور ضمانت کی مدت ختم ہونے کے باوجود واپس نہیں آرہے تو وہی عدالت کہہ رہی ہے...