آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ لائیں: شیخ رشید
Published On 21 September,2020 07:34 pm
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پارلیمنٹ میں ہونے والی میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں...
پاکستانی جمہوریت کی ایسی کوئی ساخت نہیں ہے۔ اگر ووٹ کارکردگی کی بنیاد پر پڑتا ہے تو سندھ میں پی پی پی حکومت کی ایسی کونسی کارکردگی ہے جو مسلسل ۱۲ سال سے اقتدار میں ہے؟
نواز شریف کی تقریر میں ایسا نیا اور انقلابی تھا کیا جو یہ لفافے اتنی اچھل کود کر رہے ہیں؟ وہی گھسا پٹا ووٹ کو عزت دو والا بیانیہ دہرایا گیا ہے جسے خود نواز شریف نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے حق میں ووٹ کے ذریعہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا تھا۔
Army chief extension bill passed in Senate – SAMAA
جس الیکشن کے تحت نواز شریف پہلی بار وزیر اعظم بنے اس بارہ میں سپریم کورٹ کا آن ریکارڈ فیصلہ موجود ہے کہ وہ دھاندلی زدہ تھا۔ یعنی نواز شریف خود بھی سلیکٹ کر کے لائے گئے تھے۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM
ہائبرڈ بیج مزید طاقتور ہو چکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ میں سے اگر کوئی جرنیل، جج، بیروکریٹ نواز شریف و زرداری کی اقتدار میں واپسی کے خواب دیکھ رہا تھا تو وہ خواب کل کی تقاریر کے بعد چکنا چور ہو چکے ہیں :)
مولانا فضل الرحمان نے تجویز دی کہ سب اسمبلیوں سے استعفے دو. نواز شریف نے تجویز سے اتفاق کیا تو بلاول نے کہا ہم استعفیٰ دینے کو تیار ہیں. آپ واپس آئیں اور خود جا کر اسمبلی میں جمع کرائیں. :)