اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
پاکستان کو تجربات کی لیبارٹری بنا کر رکھ دیا گیا ہے، نواز شریف فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو...
عمران خان نے جو کرنا کر لے
یہ اپوزیشن انشاءاللہ اپنے 5 سال پورے کرے گی اور اپنی کارگردگی کی بنا پہ 2023 میں پھر سے اپوزیشن بنائے گی۔ اور ملک کے بہترین مستقبل کے لیے اگلے 5 سال یہ تسلسل برقرار رکھے گی ۔۔۔
این آر او کا مطلب عدالتی کیسز واپس لینا یا بند کرنا ہے۔ تا دم تحریر مشرف، جہانگیر ترین، نواز شریف وغیرہ پر تمام کیسز جاری و ساری ہیں۔ عدالت سے عارضی ضمانت کا مطلب این آر او دینا نہیں ہے۔ جس دن یہ کیسز واپس یا بند ہوں گے اس دن اعتراض کیجئے گا :)
2013 کے الیکشن کوریٹرننگ آفیسرز کا الیکشن کہا گیا۔
2008 کا الیکشن ڈکٹیٹر کی ریاستی مشینری کے نیچے منعقد ہوئے۔
2002 کا الیکشن ڈکٹیٹر کا الیکشن تھا۔
اور یوں چل سو چل جو الیکشن اٹھائیں گے کہیں نہ کہیں آپ کو اعتراض کا موقع مل جائے گا۔
کیونکہ ہم میں برداشت کا مادہ بالکل بھی نہیں ہے۔ جو حکمران ہم میں موجود ہوتا ہے اس سے ہم دل و جان سے نفرت کرتے ہیں۔ اور جو حکمران بننے کا خواب دیکھ رہا ہوتا ہے اسے ہم مسیحا بنا کر سر پر بٹھا دیتے ہیں۔
بینظیر آئی تو نواز شریف اچھا لگنے لگا۔ نواز شریف آیا تو بینظیر کی واپسی کی یاد ستانے لگے۔پورے...
امریکا غنڈہ گردی بند کرے ورنہ جوابی کارروائی کریں گے، چین
ویب ڈیسک ہفتہ 19 ستمبر 2020
امریکی صدر نے چینی ویب سائٹس ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی عائد کردی ہے، فوٹو : فائل
بیجنگ: چین نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی بندش کو امریکی کی غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ دھونس اور دھمکی سے باز...
ٹویٹر اکاؤنٹ کھولتے ساتھ ہی میاں صاحب کی تمام کلچ پلیٹیں ٹھیک ہو گئی۔ اب تمام تر مزاحمت لندن سے ہوگی۔ وزیر اعظم بھی لندن سے بنا کر ملک میں واپس لایا جائے گا :)
ن لیگ کے مفرور قائد نواز شریف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنا لیا
ویب ڈیسک 19 ستمبر 2020
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مفرور قائد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنا لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقدمات کا سامنا کرنے والے اور لندن میں علاج کی غرض سے مقیم نواز شریف نے...