جب تک عمران نہیں تھا۔ن لیگ پی پی کوگالیاں دیتی تھی اور پی پی ن لیگ کو۔ فضلودونوں کوگالیاں دیتا۔پھر جوجیت جاتا فضلواس کے ساتھ حکومت میں شامل ہو جاتا۔
پھرعمران آیا۔ن لیگ,پی پی,جے یو آئی,جے آئی سارے ایک دوسرے کے مخالفین باہم شیرو شکر۔
کل کے دشمن آج کے دوست۔