ایک مشہور بھارتی فلم ہے جس میں ایک ہندو دیوی ماتا بہت سے چھوٹے دیوتاؤں کو جنم دیتی ہے۔ البتہ اس کو اپنا پہلا بچہ سب سے عزیز ہوتا ہے۔ وہ دیوتا اسی لاڈ پیار میں سخت لالچی بن جاتا ہے یہاں تک کہ اپنی ہی دیوی ماں سے زمین کے تمام خزانے چھین لیتا ہے۔ اس سے پہلے کہ وہ اپنے لالچ میں زمین کی تمام خوراک...