"محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

جاسم محمد

محفلین
ہائبرڈ بیج کا تجربہ ناکام ہوگیا؟
ہائبرڈ بیج مزید طاقتور ہو چکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ میں سے اگر کوئی جرنیل، جج، بیروکریٹ نواز شریف و زرداری کی اقتدار میں واپسی کے خواب دیکھ رہا تھا تو وہ خواب کل کی تقاریر کے بعد چکنا چور ہو چکے ہیں :)
 
بابا-جی

خان کو ہٹانے کی چال ہے۔ اِسے ہلکا نہیں لینے کا۔
 
Top