نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ممکن ہےتحریک انصاف اور طاہر القادری مستقبل میں اکٹھے ہوجائیں،عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ وہ طاہر القادری کی باتوں سے متفق ہیں ممکن ہے تحریک انصاف اور تحریک منہاج القرآن نظام کی تبدیلی کے لئے اکٹھے ہوجائیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام لائیو ود طلعت میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری جو بھی باتیں کررہے ہیں وہ جمہوریت...
  2. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آمریت کی کس نے حمایت کی! ہم آمریت کے سخت مخالف ہیں! لوگوں کو آزادانہ انتخابی عمل سے بار بار گزارنے اور آپٹمائزیشن کے لیے:- پہلا قدم انتخابی نظام کی اصلاح ہے ، جس کے بعد منصفانہ و عادلانہ انتخابی نظام کے تحت الیکشن ہوں اور اہل اور باکردار افراد پارلیمان میں آئیں اور وطنِ عزیز کی تقدیر کو...
  3. الف نظامی

    نگران وزیراعظم کے لئے محمود اچکزئی پر حکومت و اپوزیشن کا اتفاق

    الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ مثال اس کی یہ ہے کہ پانی پہلے پیو ، پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو
  4. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ہمارا مقصد کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح ہے ، الیکشن یا اقتدار ہمارا مطمع نظر نہیں۔ صاف ستھرا انتخابی نظام جس کی بدولت اہل اور باکردار افراد پارلیمان میں آئیں اور وطن عزیز کی تقدیر سنواریں۔
  5. الف نظامی

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے دولت کی چمک دیکھ کےعزت نہیں کرتے بہت خوب!
  6. الف نظامی

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح پانی پہلے پیو ، پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟ بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم کیا صرف لانگ مارچ ہی...
  7. الف نظامی

    پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

    محض مذاکرات سے لانگ مارچ کو نہیں روکا جاسکتا،طاہر القادری تحریک منہاج القران کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ محض مذاکرات کے ذریعے لانگ مارچ کو نہیں روکا جا سکتا ہے۔ ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر منزل پائیں گے۔کراچی میں خواجہ ہاوس پر لاہور جانے کے لئے ائیرپورٹ روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے...
  8. الف نظامی

    پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

    لاہور : پیپلز پارٹی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ 48 گھنٹے میں صدر زرداری کی ہدایت پر رحمان ملک طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا ٹاسک دیا ہے کہ وہ طاہر القادری سے ملاقات کریں...
  9. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا!

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو "الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں "کے موضوع پر مباحثہ کا چیلنج دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام سیاسی رہنماوں کو دعوت دیتے ہیں...
  10. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اپنا طرز گفتگو ہی دیکھ لیں ، دھمکنے ، دھمکانا کی جگہ عوامی مارچ ، لانگ مارچ یا مارچ استعمال کر سکتے تھے۔ انسان الفاظ کے چناو سے ہی شناخت ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ ذاتیات پر مبنی گفتگو ہمارا مزاج نہیں، آپ ہی اپنی اداوں پہ ذرا غور کریں، ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی! آپ نے جو اعتراضات اُٹھائے ہیں ان...
  11. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ تو محض دعوی ہے ، دلیل کہاں ہے؟ کیوں مناسب نہیں؟ کیوں طالبانی طریقہ ہے؟ ہر دعوی ، دلیل کا متقاضی ہوتا ہے اور غیر معمولی دعووں کو غیر معمولی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک علیحدہ تھریڈ کھولیے اور اس میں مہذب زبان کے ساتھ تحقیق سے ثابت کیجیے۔ محض الزام تراشی سے کیا ہوتا ہے ، پروفیسر ہمت علی خان صاحب...
  12. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    پروپگنڈا ٹولز :) جناب ہم تو دلائل اور علمی گفتگو کے قائل ہیں۔
  13. الف نظامی

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    طول بلد اور عرض بلد Latitude and Longitude
  14. الف نظامی

    انقلاب : چند تصانیف

    انقلاب کے موضوع پر چند تصانیف از ڈاکٹر طاہر القادری قرآنی فلسفہ انقلاب (جلد اول) قرآنی فلسفہ انقلاب (جلد دوم) نظام مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روایتی سیاست یا مصطفوی انقلاب ! پیغمبر انقلاب اور صحیفہ انقلاب سیرت النبی اور انقلابی جدوجہد سفر انقلاب قرآن اور سیرت نبوی کا نظریاتی و انقلابی...
  15. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کیا ڈاکٹر طاہر القادری کا نظام انتخابات میں اصلاح کا مطالبہ آج کا ہے؟؟؟ 2008کے الیکشن سے قبل ڈاکٹر طاہر القادری کی تحریر انتخابات یا نظامِ انتخابات
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کیا طاہر القادری کو انقلاب کا خیال اچانک آیا؟ عزم انقلاب لوگ ہمارے عزائم سُن ہر ہمارا استہزاء کریں۔ ہمارا تمسخر اور تضحیک لوگوں کی عادت ہوگی۔ مگر ان شاء اللہ جلد ہی ان کے خیالات بدل جائیں گے۔ دنیا والوں کا ٹھٹھا اور مذاق ہمارا پائے استقلال میں تزلزل پیدا نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری 6 مارچ 1990
  17. الف نظامی

    جمہوریت یا آمریت

    سیاسی مسئلہ اور اس کا اسلامی حل از ڈاکٹر طاہر القادری
  18. الف نظامی

    طاہر القادری کا سحر؟ - ظہیر اختر بیدری

    برائے مطالعہ:- انتخابی اصلاحات پروپگنڈا ٹولز
Top