ملک کو درپیش انتہائی گمبھیرمسائل سے نکالنے کے لیے ملک کی ساری سیاسی اور مذہبی جماعتیں انتخابات پر متفق ہیں، یہ ایک حوصلہ افزا بات ہے۔ لیکن مولانا طاہر القادری نے اس جمہوری یکجہتی کے سمندر میں 14 جنوری کو اسلام آباد تک 10 ملین مارچ کے اعلان سے ایسی کھنڈت ڈال دی ہے کہ سارا ملک ایک نئے بحران کا...