نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    ہاہاہاہا ، جواب نہ بنا تو تہذیب کی پٹڑی سے اتر گئے!
  2. الف نظامی

    ہم انشاء اللہ قوم کے مقدر سے محرومیوں، ناکامیوں اور مایوسی کے باب پھاڑ کر ہی دم لیں گے !

    منہاج القرآن یوتھ لیگ گلبرگ بی کے زیراہتمام 14 جنوری کے حوالے سے کارنر میٹنگز کا سلسلہ 24 دسمبر سے جاری ہے، جس کے لیے یونٹ لیول پر پروگرامز آرگنائز کئے جا رہے ہیں۔ شیر پاؤپل، قاسم پورہ، حسنین آباد، گلبہار کالونی، مکہ کالونی، اور مصطفی آباد میں پروگرامز منعقد کئے گئے ہیں، مصطفی آباد میں لوگوں کی...
  3. الف نظامی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    ہمارا اصول کیا ہے؟ 1- عدم تشدد ہماری لانگ مارچ کا اہم جزو و لازمی حصہ ہے ، خواہ جیسے بھی حالات ہوں ہم پرامن انقلاب کے لیے جدوجہد کریں گے۔ بعون اللہ تعالی ، ہمارا عزم! خواہ کوئی ہمیں کوئی اٹھا کر بحیرہ عرب میں ہی پھینک دے! ہم انتخابی اصلاحات کے مطالبہ سے ہرگز ہرگز ہرگز ہرگز دست بردار نہیں ہوں...
  4. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری کراچی … ڈاکٹر طاہر القادری نے "سفر انقلاب" جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14 جنوری کو اسلام آباد میں دنیا کا سب سے بڑا تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے مگر یہ پرامن تحریر اسکوائر ہوگا، کوئی تشدد نہیں ہوگا، کوئی گولی نہیں چلے گی،...
  5. الف نظامی

    پی پی ناقص کارکردگی پر بلاول بھٹو کی چادر اوڑھنا چاہتی ہے : صفدر عباسی

    یہ ہے" حقیقی جمہوریت" جس میں پارٹیاں صدروں کی اولادوں کے نام کر دی گئی ہیں!
  6. الف نظامی

    طاہر القادری نے انتخابی اصلاحات کمیشن قائم کردیا

    طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کمیشن قائم کردیا، کنوردلشاد سربراہ مقرر اسلام ا ٓباد (احمد نورانی)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کمیشن (الیکشن ریفارمز کمیشن) تشکیل دے کر الیکشن کمیشن پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کواس کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ ان کا کہنا...
  7. الف نظامی

    جمہوریت یا آمریت

    حقیقی جمہوریت کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح سے ہی ممکن ہے!
  8. الف نظامی

    نگران وزیر اعظم بننے کی طلب ہے نہ حاجت : ڈاکٹرطاہرالقادری

    حقیقی جمہوریت کا راج اور 18کروڑ عوام کے چہروں پر اطمینان کی مسکراہٹ دیکھنا چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر طاہر القادری شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم بننے کی طلب ہے نہ حاجت، اللہ نے مجھے صدر اور وزیر اعظم سے زیادہ عزت دے رکھی ہے۔ واضح کر دوں کہ نگران سیٹ اپ میں وزیر اعظم بننے...
  9. الف نظامی

    بنیادی مسائل کے پائیدار حل کے لیے مخلص اور اہل قیادت کو آگے لانا ہوگا: تحریک تحفظ پاکستان

    اسی لیے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے تا کہ عادلانہ اور منصفانہ انتخابات ممکن ہوں اور اس ملک میں حقیقی جمہوریت کا قیام عمل میں آئے۔
  10. الف نظامی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    سیاست کے لیے طاہر القادری صاحب گر جائیں گے اور افسوس ہے ایسے علما پر سے قطع نظر پہلے انتخابی اصلاحات اور پھر الیکشن سے آپ کو کیا اختلاف ہے؟
  11. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    انتخابی اصلاحات کے جلو میں کیا ہے؟ مزید مطالعہ کے لیے دیکھیں بیداری شعور
  12. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    تمہارے مفروضہ کی حقیقت بنیادی مقصد "انتخابی اصلاحات" ہے اگر اس شرط پر بھی انتخابی اصلاحات کی جائیں کہ طاہر القادری الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے تو بھی ہمیں منظور ہے! ہمارے نزدیک شخصیت نہیں بلکہ نظریہ اہم ہے جو کہ ہے "پہلے انتخابی اصلاحات پھر الیکشن"
  13. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    سیاسی جماعتوں کے پاس وفد بھیجنے سے کیا ہونا ہے وہ بھی ہمارے علم میں ہے اور اگر وہ لوگ مخلص ہوں تو انہیں "انتخابی اصلاحات" کی حمایت کرنی چاہیےتھی مگر وہ ہر گز ایسا نہیں کریں گے کہ یہی لوگ اس کرپٹ انتخابی نظام کے محافظ ہیں۔ نظام کی تبدیلی کی بات کم ہی لوگ کریں گے کہ اس طرح ان کے مفادات پر زد پڑتی...
  14. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    ابھی حجت تمام کر رہے ہیں ، انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں کے پاس نمائندہ وفود بھیج دئیے ہیں۔ ابھی وقت ہے ، حکومت لانگ مارچ سے قبل کچھ اصلاحات کر لے تو بہتر ہے!
Top