نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کرپٹ انتخابی نظام کی تبدیلی کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب جگہ: الحمرا ہال، لاہور تاريخ: اگست 13,1995 یوٹیوب ویڈیو ہے ،کوئی پراکسی سائٹ استعمال کیجیے۔ بدلتے رہتے ہیں چہرے ، یہاں نظام نہیں
  2. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    کرپٹ انتخابی نظام کے حمایتی اپنا اصل نام تو ظاہر کرو :)
  3. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    بھائی شہزاد احمد آپ نے تسلیم کر لیا کہ ہمارا مطالبہ (انتخابی نظام میں اصلاحات) درست ہے اور اس سے قبل کوئی اس مطالبہ (انتخابی نظام میں اصلاحات) کا تذکرہ نہیں کر رہا تھا اور نہ ہی اس کا خواہاں ہے اب اگر ہم اس مطالبہ کے منظور و مقبول ہونے میں شکست بھی کھا جائیں لیکن کم از کم ہمیں یہ تو اطمینان ہوگا...
  4. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    کھلاڑی تو اچھا تسلیم کر لیا آپ نے ، اب یہ بتائیں کہ چال( انتخابی اصلاحات کا مطالبہ) بھی اچھی چلی ہے یا بری؟
  5. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    ساجد بھائی اس مارچ کا مقصد "انتخابی اصلاحات" ہیں ، ہمیں اس حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں (کہ یہ تو اپنی مدت پوری کر چکی) بلکہ ہم اس کرپٹ انتخابی نظام میں اصلاح کے خواہاں ہیں جس کے نتیجے میں نااہل اور بے بصیرت نمائندے منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں آتے ہیں اور ہم منصفانہ و عادلانہ انتخابی نظام چاہتے...
  6. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اسلام آباد: سربراہ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تکمیل پاکستان کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ نئے سال کا آغاز ذاتی مفادات کو قومی و ملکی مفادات کے لیے ذبح کرنے کے عہد سے کرنا ہوگا اگر یہ...
  7. الف نظامی

    لاہور: ترکی کے وفد کا منہاج القرآن سیکرٹریٹ کا دورہ

    جمہوریہ ترکی کے تین رکنی وفد نے دورہءِ پاکستان کے دوران 28 نومبر 2012ء کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ اس وفد کی قیادت ڈاکٹر صالح یوسل نے کی۔ مرکزی سیکرٹریٹ آمد پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ ترکی مہمانوں کے وفد نے منہاج القرآن کی فیڈرل...
  8. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    "انتخابی اصلاحات" کے لیے جد و جہد کی اس سے قبل کوئی مثال پیش کیجیے اگر یہ مطالبہ نیا نہیں۔
  9. الف نظامی

    14 جنوری کا دن ملکی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گا

    نئے سال کا آغاز ذاتی مفادات کو قومی و ملکی مفادات کے لیے ذبح کرنے کے عہد سے کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام اسلام آباد: سربراہ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ...
  10. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    نمائندہ وفود بجھوانا بالکل ضروری نہیں۔ سب کے کانوں میں انتخابی اصلاحات کی آواز پڑ چکی ہے۔ اور یہی لوگ اب اپنے وفد لے کر آ رہے ہیں۔ ہمیں صرف اپنے مقصد "انتخابی اصلاحات" سے غرض ہے ، حکمران و اپوزیشن جماعتیں حمایت کریں تو بھی بہتر ، نہ کریں تب بھی ہم فوکسڈ ہیں اور انتخابی اصلاحات کے لیےجدوجہد جاری...
  11. الف نظامی

    ظلم کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کو سپورٹ کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین

    آپ کی مشاورت حاصل نہ ہو سکی ، بہت افسوس ہے :(
  12. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    انتخابی اصلاحات پر گفتگو کریں کہ اس میں کیا غلط ہے اور کرپٹ انتخابی نظام میں اصلاحات لانے کا مطالبہ کیوں غلط ہے! شخصیت نہیں بلکہ نظریہ!
  13. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    مارچ پرامن ہے اور ان شاء اللہ پرامن رہے گا۔ آپ کو کرپٹ انتخابی نظام کے نتیجے میں وجود میں آنے والی کرپٹ پارلیمنٹ کی پالیسیوں کے نتیجے میں مرتے ہوئے عوام کیا نظر نہیں آتے؟
  14. الف نظامی

    ظلم کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کو سپورٹ کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین

    مارچ کا مقصد "انتخابی اصلاحات" ہے۔ اس پر گفتگو کریں! اس کے بعد ہم دیکھیں گے کون کرپٹ پارلیمنٹ میں گھستا ہے! گپ شپ لگانے والے خود آئے ہیں ، اور چند دن پہلے آپ انہی سیاسی جماعتوں کے پاس نمائندہ وفد بھیجنے کی بات کر رہے تھے! یاد آیا؟ یا آپ کی تحریر کا لنک فراہم کروں۔ آج تو یہ خود وفد کے ہمراہ آئے...
  15. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    جز وار جواب ملاحظہ کیجیے :) "انتخابی نظام" جناب مطالعہ کیجیے کہ طاہر القادری نے سیاست کے آغاز (اس کی تاریخ کہ کب سیاست کا آغاز کیا خود معلوم کریں اور مطالعہ نہ ہونے کی صورت میں مطلع کریں معلومات فراہم کردوں گا) میں ہی یہ کہا تھا کہ میں صرف دو مرتبہ اس انتخابی نظام میں شامل ہوں گا اس کے بعد اگر...
  16. الف نظامی

    ظلم کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کو سپورٹ کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مشن ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے ہے۔ چودھری پرویز الہٰی انتخابی اصلاحات سے جمہوریت مضبوط ہو گی، ڈاکٹر طاہر القادری آئین کی حکمرانی کی جدوجہد کر رہے ہیں نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ طاہر القادری کا مشن ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے ہے۔ نظام انتخاب میں اصلاحات...
  17. الف نظامی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    کرپٹ انتخابی نظام کے محافظوں کو تکلیف تو ہوگی :) ۔ لیکن مارچ تو ہوگا! انتخابی اصلاحات کریں ورنہ مارچ!
  18. الف نظامی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر کام کر رہا ہوں ، یہ" مکسڈ ٹائپ پروپگنڈا" کرنے کا ماہر ہے ، کہیں پہ کچھ کہتا ہے اور کہیں کچھ۔ جہاں لڑائی کروانی ہو اسی مناسبت سے بات کرتا ہے۔ عنقریب اس کا تجزیہ یہاں پیش کروں گا۔ پروپگنڈا انیلاسس کا سافٹ وئیر جلد آ رہا ہے!
  19. الف نظامی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    ایک اور پروپگنڈا برائے کنفیوژن پھیلانا و توجہ ہٹانا بر مقصد "انتخابی اصلاحات"
Top