فہیم آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں ، لیکن دیکھیے کہ ایم کیو ایم نے خود اس عوامی مارچ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ ہمیں ایم کیو ایم ، حکومت ، اپوزیشن یا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی لینا دینا نہیں ، اگر وہ ساتھ دیں تو بہتر ، نہ ساتھ دیں تو بھی ان کی مرضی۔
ہمارا مطمع نظر ، ہماری جد و جہد کا مرکز و...