نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پیر معین الحق گیلانی (گولڑہ شریف) کی مارچ پر طاہر القادری کو 2لاکھ افراد کے طعام و قیام کی پیشکش

    اسلام آباد (آئی این پی) پیر معین الحق گیلانی (گولڑہ شریف) نے طاہر القادری کے 14جنوری کو اسلام آباد مارچ کے موقع پر جڑواں شہروں میں 2لاکھ افراد کے قیام و طعام کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے لاہور میں طاہر القادری سے تفصیلی ملاقات کی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ طاہر القادری کی تحریک اور اسلام آباد مارچ...
  2. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    14 جنوری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزادی چوک پارلیمنٹ کے سامنے بنے گا ایماندار، غیر جانبدار اور جاندار حکومت بنائی جائے تا کہ کرپشن کو ختم کیا جا سکے ڈاکٹر طاہر القادری کی کراچی سے واپسی پر لاہور ائر پورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ...
  3. الف نظامی

    14 جنوری کا دن ملکی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گا

    انتخابی نظام میں اصلاحات ملاحظہ کیجیے۔
  4. الف نظامی

    طاہر القادری سے اتفاق ہے ، عمران خان (پاکستان تحریک انصاف)

    ہم اپنی سوچ کی بنیاد بدگمانی پر کیوں رکھتے ہیں۔ آپ کو انتخابی اصلاحات کے مطالبہ سے کیا اختلاف ہے؟
  5. الف نظامی

    آئی ایم ایف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو نگران زیراعظم بنائے جانے کا عندیہ دیا

    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ خبر یار لوگوں نے پھیلائی ہے؟
  6. الف نظامی

    آئی ایم ایف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو نگران زیراعظم بنائے جانے کا عندیہ دیا

    سرگودھا(آن لائن ) آئی ایم ایف نے نگران وزیراعظم کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کو بنائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔ جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے پارٹی کی اعلی قیادت سے اسحاق ڈار کو ممکنہ طور پر نگران وزیراعظم بنائے جانے پر اپنے تحفظات پیش کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق...
  7. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    جس طرح حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے ’’فک کل نظام‘‘ کا انقلابی نعرہ لگایا تھا۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری بھی موجودہ زوال و انحطاط سے مسلمانوں کی نجات کا واحد ذریعہ ایک ہمہ گیر مصطفوی انقلاب ہی میں مضمر قرار دیتے ہیں-
  8. الف نظامی

    نہروں کی بھل صفائی مہم

Top