نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    آئی ایم ایف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو نگران زیراعظم بنائے جانے کا عندیہ دیا

    لیکن اس خبر کا ماخذ سوشل میڈیا تو نہیں ہے۔ آپ کی سہولت کے لیے لنک پیش ہے http://beta.jasarat.com/national/news/31054
  2. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    درست کہا۔ برائے مطالعہ:- انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
  3. الف نظامی

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    جمہوریت یا طاقت ور گھوڑوں کا مقابلہ؟ آپ اپنے ایمان سے کہیے کہ جس ملک میں ننانوے فیصد افراد قوم کے وکلائ، تاجر، پروفیسرز، intelligentsia، پڑھا لکھا نوجوان، سائنٹسٹ، تعلیم یافتہ سفید پوش افراد یعنی جن طبقات کے پاس حرام کے ذرائع سے کمائے ہوئے کروڑوں روپے الیکشن میں جھونکنے کے لیے نہیں، وہ الیکشن...
  4. الف نظامی

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    مملکتِ خدا داد پاکستان، مسلمانان برصغیر کی عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ علامہ اقبال رح کا خواب اور قائد اعظم رح کا تصورِ پاکستان ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا جو خود مختار ہو، جہاں حقیقی جمہوری نظام قائم ہو؛ معاشی مساوات، عدل و انصاف، حقوقِ انسانی...
  5. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    شکریہ ۔آپ کو جن شخصیات سے اتفاق ہے خدارا ، براہ کرم ، ان کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کے لیے انتخابی نظام میں اصلاح کی کوشش کیجیے۔ قومیں اس وقت بنتی ہیں جب ان میں قابل قدر افراد پیدا ہوتے ہیں۔
  6. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    میری نظر میں چند لوگ اور ادارے اہم ہیں۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان عمران خان ، جاوید ہاشمی طاہر القادری ( یہ صرف میری سوچ ہے ، آپ ان کی شخصیت سے اختلاف رکھتے ہیں لیکن نظریہ انتخابی اصلاحات سے متفق ہیں) یوتھ پارلیمنٹ نیشنل یوتھ اسمبلی آزاد میڈیا اور منصف مزاج صحافی آزاد عدلیہ آزاد و شفاف الیکشن کمیشن
  7. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    آپ ضرور ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے اپنی رائے پر قائم رہیں لیکن جو لوگ آپ کی نظر میں بااعتماد ہیں ان سے ضرور کرپٹ انتخابی نظام اصلاحات کا مطالبہ کیجیے کہ یہ مطالبہ ہمارے وطن کی ترقی و خوشخالی و سلامتی کے لیے از حد ضروری ہے۔ دیکھیے اگر مطالبہ درست ہے تو جو لوگ آپ کی نظر میں اچھے ہیں (طاہر...
  8. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    انتخابی اصلاحات کمیشن
  9. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    انتخابی نظام میں اصلاحات ہوں گی تو اہل اور باکردار لوگ پارلیمان میں آئیں گے جو اس ملک کی تقدیر سنواریں گے۔ بنیادی شے منصفانہ اور عادلانہ انتخابی نظام ہے۔
  10. الف نظامی

    انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ

    قائد تلاوت قرآن فرماتے تھے۔ (بقول حسرت موہانی) ہر دھاگے میں قادیانی لچ تلنے کا کیا مقصد!؟
  11. الف نظامی

    بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم

    اسد عباسی اس تھریڈ میں دئیے گئے معلوماتی روابط کا مطالعہ کیجیے انتخابی اصلاحات
  12. الف نظامی

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئےگا (منو بھائی)
  13. الف نظامی

    انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ

    اگر پوسٹ کو پڑھ لیتے تو یہ نہ کہتے خیر پھر لکھ دیتا ہوں۔ مجھ علم تھا کہ بغیر پڑھے تبصرہ کرو گے :)
  14. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    غریب عوام 14 جنوری کو اکڑی گردنوں سے سریے نکال دیں گے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادر ی کا مشائخ و علماء کنونشن سے خطاب مشائخ نے لانگ مارچ کی غیر مشروط حمایت کی اور اپنے لاکھوں مریدوں سمیت شرکت کے عزم کا اظہار کیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان چند...
  15. الف نظامی

    میثاق مدینہ کا آئینی تجزیہ

    میثاق مدینہ کا آئینی تجزیہ یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں میثاقِ مدینہ بمع اُردو و انگریزی ترجمہ بھی موجود ہے۔ اِس میں دلائل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے کہ میثاقِ مدینہ کے ذریعے پہلی اِسلامی ریاست میں مسلم شہریوں کے ساتھ ساتھ اَقلیتوں کے جملہ حقوق کو بھی تحفظ فراہم کیا گیا۔ اِس میں خواتین...
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    برائے مطالعہ معترضین "انتخابی اصلاحات" بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم نظام بدلو ڈاٹ کام کرپٹ انتخابی نظام کی تبدیلی کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب جگہ: الحمرا ہال، الحمرا ہال،...
Top