نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ایسے اشتہارات جن میں کسی سیاستدان کی تصویر سیاسی جماعت کا مونو گرام یا جھنڈا موجود ہو اسے سرکاری خرچ پر شائع یا نشر نہیں کیا جاسکتا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی الیکشن کمیشن نے...
  2. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاوٴ نے الزام لگایا ہے کہ وفاقی حکومت انتخابات سے قبل ترقیاتی اسکیموں کے اعلانات کے ذریعے دھاندلی کی مرتکب ہورہی ہے۔ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفت گو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاوٴ نے کہا کہ حکومت ان اسکیموں کے ذریعے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے۔چیف...
  3. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ق لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سرکاری اشتہاروں میں...
  4. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    لاہور (نمائندہ جنگ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل کردیے ہیں ۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات میں پارٹی رہنماوٴں کی تصاویر لگانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے...
  5. الف نظامی

    72 گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والا ہوں قوم ذہنی طور پر تیاررہے،الطاف حسین

    لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہاگلے 72 گھنٹوں کے دوران وہ سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں قوم ذہنی طور پر تیار رہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ آئندہ 3 روز میں وہ ایسا سیاسی ڈرون حملہ کریں گے جس کا جواب شائد...
  6. الف نظامی

    پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

    سکھر: وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلیے بہت قربانیاں دی ہیں۔ کسی قوت کو جمہوری نظام لپیٹنے نہیں دیں گے، جمہوری حکومت کیخلاف کوئی لانگ مارچ نہیں ہوگا، پروفیسر طاہر القادری سے مذاکرات کیے جائینگے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کو غلام محمد مہر...
  7. الف نظامی

    فیصل آباد کے مزدروں کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان!

  8. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا!

    پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین اور تحریک منہاج القرآن کے سرپرست ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت دیتا ہوں کہ الزام تراشیوں،تہمتوں اور بدگمانیوں کے بجائے ایک مقررہ دن تحمل، بردباری اور دلیل سے میڈیا کے سامنے اپنے اپنے موقف کو رکھیں۔ قرآن و سنت،آئین...
  9. الف نظامی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ، آپ سنائیے آج کل کس موضوع پر تحقیق ہو رہی ہے :)
  10. الف نظامی

    مہر گڑھ

    بہت خوب!
  11. الف نظامی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :):):)
  12. الف نظامی

    ممکن ہےتحریک انصاف اور طاہر القادری مستقبل میں اکٹھے ہوجائیں،عمران خان

    ارادت مندی کی ضرورت نہیں صرف انتخابی نظام میں اصلاح درکار ہے۔
Top