پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"

الف نظامی

لائبریرین
پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو​
یا​
" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"​

"پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو"
پہلے الیکشن ، پھر انتخابی اصلاحات

"پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"
پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن

2bp0ep.png
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں سمجھا پانی فلٹر کے فوائد درج کر دیئے ہیں نظامی بھائی نے اور اب درخت لگوانے کے بعد توجہ پانی کی صفائی پر مرکوز کر دی ہے۔ :)
 
Top