نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    رستہ جو پتلی گلی کا ہے مجھے معلوم ہی نہیں ہے ، میں تو اپنے راستے بناتا جارہا ہوں بابا جانی ۔ میں نے اپ ڈیٹ کردیا ہے ، دوم یہ کہ شعر کی بابت بھی جوابی مراسلہ ملاحظہ کیجیے ۔ والسلام
  2. مغزل

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    یہ شعر بہادر شاہ ظفر کی ایک غزل میں سے ہے ، بابا جانی میں پوری غزل تلاش کرکے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کا ’’ آئیڈیا ‘‘ ہمیں پسند آیا ہم بھی ہاتھ کھڑے کرتے ہیں ۔ والسلام
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا بابا جانی کہیں سے معلوم نہ ہوا کہ اللہ میاں‌کے ہاں جانے میں دام لگتے ہیں ، سفر میں جو وسیلہ اختیار کیا جاتا ہے اس میں پاکستان بالخصوص کراچی کے حساب سے 3800 روپے قبر کے 1300 کفن کے ، 250 پھولوں کے ، 1200 میت گاڑی کے ضرور لگتے ہیں ۔ یعنی اب یہ مصرع غلط ثابت ہورہا ہے کہ : ’’ہم...
  4. مغزل

    مصطفیٰ زیدی چھوڑو ، میاں ، یہ مشغلہء شعر و شاعری

    کیا کہنے صاحب ، واہ واہ ۔ بہت بہت شکریہ سدا خوش رہیں صاحب کیا خوب کلام پیش کیا ہے
  5. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    صاحب ہمار ا بھی حج ہوگیا بقول سلطان العارفین: مرشد دا دیدار وے باہو مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہو ۔۔ ۔ ۔ اتنا ڈٹھیا مینوں صبر نہ آوے تے میں ہور کتھے ول بھجاں ہو ۔ ۔ ۔ لو لو دے منڈھ لکھ لکھ چشماں ہک کھولاں‌ہک کجاں ہو۔۔۔ ۔ بہت بہت جناب پیرو مرشد کے دیداد کے لیے۔
  6. مغزل

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    ٹھیک ہے صاحب آپ ہمار ا منھ بند کیے دیتے ہیں تو ہم کیا عرض کریں۔
  7. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیوں کیا مکھن پگھلنے کا خدشہ ہے خوشی کو ؟؟ :party:
  8. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مصطفے ٰ کمال کا ایک روپ ( تازہ تحریر ناطقہ کے قلم سے) حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان ہے کہ ” آدمی اقتدار واختیار ملنے کے بعد بدلتا نہیں صرف بے نقاب ہوتا ہے “۔ مراسلے کا ربطہ:
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خوشی خوشی کہ نہ جانے اداس اداس گیا خدا رمیدہ بالآخر خدا کے پاس گیا۔ کے مصداق ہم بھی جانے کو پر تول رہے ہیں ۔ہاہا
  10. مغزل

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    عباسی صاحب طفلانِ ،مکتب کو خوب خوب لکھنا چاہئے ، اور آپ ہیں کہ تین ماہ کچھ نہ لکھیں گے ۔۔ اوہہ ہہہ اچھا تنفس پر کام کررہے ہیں ۔ ٹھیک ہے ۔۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    کک کک کیا مطلب ؟؟ تین تین معانقے ؟؟ خوشی دیکھا آپ نے کیسی خوشی ملتی ہے کہ ہم معانقے کی دھمال ڈالنے لگ جاتے ہے ۔ معانقے میں تثلیث پہلی بار نہیں ۔۔۔ ہوئی ۔۔ ہاہاہ
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    قبلی ( قبلہ کی از خود طے کردہ تانیث ) تھوڑی بہت خوشی مل جاتی ہے اور کیا ملنا ہے ۔ اب دیکھیے نا آپ آگئی ہو ۔۔ہاہاہہاہ
  13. مغزل

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    ماورا صاحبہ کیا ہمارا بلاگ آپ کی فہرست میں شامل ہے ؟؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    غبی سا بندہ ہوں سو غلطی ہوہی جاتی ہے صاحب ، اس میں دھمکیاں دینے کی کیا تک بنتی ہے ،۔؟ عندلیب جب آئیں گی میں 3000 میل دور ایبٹ آباد میں بیٹھا ہوں گا۔ اب ان کے پر تو ہیں نہیں کہ اڑ کر آجائیں ،ویسے بھی بے بے بے بیا ں ں‌ں‌‌ں کہاں جان چھوڑتی ہیں ۔۔ہ ہاہاہاہاہا
  15. مغزل

    پاکستان میں قاری کتاب سے دور کیوں؟

    صاحب بہت خوب سلسلہ ہے، جاری رکھیے گا، بہت شکریہس
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    طوبہ حے بھئی عب ع ثی بھی قی ب مروطی حم صے ؟
  17. مغزل

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    چلو اچھا ہوا ، ورنہ پوری محفل میں روتی پھرتی کہ ایک کام ہم نے نہ کر کے دیا۔۔
  18. مغزل

    ملبہ -------------- علی ساحل

    جی ہاں‌اس میں‌کوئی شک نہیں ، اللہ اسے مزید ترقی عطا فرمائے آمین
  19. مغزل

    لاک فولڈر بنانے کا طریقہ:

    بہت شکریہ ملائکہ بہن
  20. مغزل

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    ہم نے اتنی محنت کرکے پوسٹ کی اور آپ نے پہلے ہی سے کرلیا ہے یہ تو اچھی بات نہ ہوئی ۔ لائیے ہماری محنت کا عوضانہ ۔۔:applause:
Top