صاحب نظم شظم تو آپ نے خوب کہا ، زلف شلف میرا مسئلہ نہیں، اگر ہے بھی تو میں اسے اسلام میں شامل نہیں کر رہا ،
اسوہ ِ رسول صل اللہ علیہ وسلم گوا ہ ہے کہ اسلام کے نفاذ میں جبر نہیں خود قرآن میں ارشادِ باری تعالی ہے کہ لاکراہ فی الدین ، دین میںکرہ ، جبر نہیں ۔۔ ہمارا یہی اسلام ہے جو آپ کا اسلام...