:drooling: :drooling: صاحب مزا نہیں آیا ، کہ اس تصویر میں پہلے بش لگے ہوئے تھے ، جس نے بھی فوٹو شاپ پر کام کیا ہے ، اسے عبور نہیں :battingeyelashes: :rollingonthefloor:
نام نہاد روشن خیال ، شریعت مخالف اور این جی اوز کیا گدھے گھوڑے بیچ سوگئے ہیں کیا ؟ اب تو کوئی نہ بولے گا کہ وڈیرہ اور افسر شاہی کا معاملہ ہے ، ہاں بس طالبان کا تڑکا لگانے کی دیر ہے کہ مذمت شروع۔۔ پھر 4،4 دن کھانا نہیں کھانے کا ڈرامہ بھی ہوگا۔۔ عجیب موقع پرست لوگ ہیں یہ
قومی اظہاریہ نویسوں کے اجتماع میں اس تصویر کے بارے میں ہمیں علم ہوا کہ یہ تصویر فوٹو بلاگر راجہ اسلام کی بنائی ہوئی ہے۔
بہت شکریہ، میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ مزید تصاویر پیش کردوں