نبیل بھائی جیسے سانچے آپ نے شروع میں تین پیش کیے ہیں ان میں سےایک میں استعمال کررہا ہوں ، مگر اس میں اردو کی بورڈ نہیں ، کرلپ کا استعمال ہر ایک کیلیے ممکن نہیں ، کیا ایسا ممکن ہے کہ مذکورہ سانچے میں اردو کی بورڈ کی تنصیب کی جاسکے اگرنہیں تو کیا اس سے ملتا جتا کوئی دوسرا سانچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ ،...