نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈھونڈ ڈھانڈ کر نام لائیں‌ہے گاؤں کا واہہہ
  2. مغزل

    میں نے خامشی کو دیکھا تھا --- امیر حسین جعفری

    شکریہ فرخ صاحب ۔، یہ بات میرے علم میں نہ تھی ،۔ بہت بہت شکریہ
  3. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    ہاہااہاہ ۔۔ خوب کہا صاحب
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر ۔۔ صاحب لسوڑے آپ کےگاؤں میں ہوتے ہیں کیا بابا جانی وہاں آ چکے ہیں جو آپ اسقدر زور دے رہے ہیں ؟؟ ہمارے تو گھر میں 18 سال لسوڑے اور گوندی کا درخت رہا
  5. مغزل

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    لو جی یہ نام بدلنے کی بھی خوب بدعت ہوئی سلیمان میاں کہ وجہ سے ۔ میں سوچ رہا ہوں اپنا نام بھی بد ل ہی لوں، ۔۔ ناطقہ کیسا نام ہے ؟؟ شمشاد صاحب
  6. مغزل

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    صاحب دل کو بہلانے کو کہا جاتا ہے وگرنہ خاتون تو ثانی تخلیق ہے ، :rollingonthefloor: پہلے آدم کو تخلیق کیا گیا پھر ان کی خواہش پر ان کی پسلی سے حوا تخلیق ہوئیں۔ :idontknow:
  7. مغزل

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ ----- ذہین شاہ تاجی

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ تم پہ اللہ کا سلام حسینؑ سب جوانانِ خلد کےسرورؑ ہیں امامِ حسنؑ ، امام حسینؑ کوثر و سلسبیل کےمختار تشنہ لب اور تشنہ کام حسینؑ جس کو پیغامِ آخری کہئے ہیں وہ اللہ کا پیام حسینؑ راکب دوشِ صاحبِؐ معراج اللہ اللہ ترا مقام حسینؑ قدرتِ...
  8. مغزل

    میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں -- ذہین شاہ تاجی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، نظامی صاحب تساں آپ پیش کیتے کھڑے او ، اسا ں کیا کر سکدے ہاں ، بس ڈو ہ تریہہ دن تاں ہور دیو
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    چچا جان ذکرِ لسوڑا کی ترکیب گو کہ جائز نہیں مگر آنکھوں کو خوب بھاتی ہے ۔ لگتا ہے آپ نے لسوڑوں کا اچار کبھی نہیں چکھا ؟؟ السلام علیکم بابا جانی کیسے مزاج ہیں ،۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔
  10. مغزل

    میں نے خامشی کو دیکھا تھا --- امیر حسین جعفری

    میں نے خامشی کو دیکھا تھا تب وہ وسعت کے اس لباس میں تھی جس کو حدِ نگاہ کہتے ہیں خامشی کا یہ عام پہناوا شش جہت کے بدن پہ رہتا ہے شش جہت کا بدن وہ کرنیں ہیں جو کہ منظر کو صاف کرتی ہیں دور حدِ نگاہ کے دروازے نیند کی دستکیں نہیں سنتے اور نہ کرنیں کلام کرتی ہیں کہ وہ تصویر سی نظر آئے جو...
  11. مغزل

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہاں اس طرح گھر والے خودکشی پر کبھی آمادہ نہ ہوں گے اور شادی ہوجائے گی ، پھر ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ‘ کے پچھتانے کے دن شروع۔
  12. مغزل

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    صاحب ’’ شادی ایسا پھل جو کھائے سو پچھتائے ، جو نہ کھائے سو پچھتائے ‘‘ کے مصداق آپ خود فیصلہ کرلیں،
  13. مغزل

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    ماورا، عندلیب، سارہ، تعبیر کیا خالائیں نہیں ، تم کہاں سے اکلوتی ہوگئیں ، ارے جاؤ ، اپنے بچوں کو سنبھالو ،، چلو بھاگو یہاں سے۔ پہلا حق میرا ہے ، میں اکلوتا ماموں (گو کہ نہیں ) ہوں ۔،
  14. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    میری رائے وہی ہے کہ ان چکروں میں مت پڑیں ، اصل چیز آپ کا کام ہے ، نام تو ایک ایسے بیسوں مل جائیں گے ، مگر پھر بھی چونکہ آپ مطمعن نہیں سو جو مناسب خیال کریں رکھ لیں جازم بھی رکھ سکتے ہیں میں نے تو صرف معانی و مطالب کی بات کی تھی ۔ بہت شکریہ ، وارث صاحب غالب کی نسبت سے اسد تخلص کرتے ہیں تو کیا...
  15. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    وارث صاحب ، ستاروں پتھروں کے خواص اور اثرات پر تو بحث نہیں ، کہ اسلام میں ان پر یقین رکھنے سے ممانعت ہے ، یہ الگ قصہ کہ ان کے علوم کا صحیح ہونا ثابت ہے ، مگر چونکہ اسلام میں ممانعت ہے سو ممانعت ۔۔ مگر ناموں کے اثرا ت کے حوالے سے میں آپ کی بات سے متفق نہیں کہ احادیث کے استدلال سے ان اثر ثابت ہے...
  16. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    تازہ اطلاع کے مطابق احمد خلیل جازم نامی ایک شاعر موجود ہیں، کہ جس نام سے آپ فرار اختیار کررہے ہیں ، وہ ،،۔ اب بھی آڑے آرہا ہے ۔ نام کا اثر یہ کہ موصوف بہت عمدہ شعر کہنے والے ہیں مگر اس دقیق تخلص کے اختیا ر کرنے پر منظر میں اپنی جگہ نہ بنا پائے
  17. مغزل

    اردو الفاظ کے تلف۔ظ

    ایک لفظ کسر ، کی صحت و املا درکار ہے کسر بالجذم ہے یا بالفتح یعنی ۔۔ kasar یا kasr ؟؟
  18. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    اگر آپ اسے ذ سے لکھیں تو جذام سے جذم اور جذمی ہے جو جلدی بیماری ہے ۔
  19. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    جناب آپ نے بچوں کے نام والی کتب سے حوالہ دیا ہے ، اس کی صحت پر شکوک ہیں کہ اسناد نہیں ہوتی : ”جازم جازم . [ زِ ] (ع ص ) برنده و قطع کننده . (منتهی الارب ) (آنندراج ). || عزم استوار کننده . (آنندراج ) : تاش جازم بود که یک حمله ٔ دیگر برد که خاتمه ٔ کار باشد.(ترجمه ٔ تاریخ یمینی ص 65). سلطان...
  20. مغزل

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    چلو اچھا ہو ا جو ہم اس سے دور ہیں ۔۔ہاہاہ
Top