لیجیے صاحب انتظار ختم ہوا ، کیمرہ میسر نہ ہونے کی وجہ سے جو تصاویر موبائل کے ذریعے ہمیں دستیاب ہوئیں حاضر ہیں:
شاکر صاحب کی تصویر تو آپ خوتین وحضرات دیکھ ہی چکےہیں سو ان تصاویر میں وہ حجاب میں ہیں کہ ان کی لائبریری ، کتب اور دستخط کی تصاویر پہلی بار آپ کیخدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔ الف نظامی...