بہت شکریہ نبیل بھائی میں تفصیلی مطالعہ کرتا ہوں بہت شکریہ ،
بابا جانی اگر وہ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کروانا چاہتے تو فونٹ ایمبیڈ بھی کیا جاسکتا ہے مگر انہیں آپ راضی کریں کہ وہ تحریری اردو میں کام کریں ۔
میں ایمبیڈ کے حوالے سے کچھ کام پیش کروں گا انہیں دکھا دیجے گا سو امید ہے وہ راضی ہوجائیں بہت شکریہ
شکریہ طارق راحیل صاحب اپنے دستخط میں ربط کے لیے :
اپنے بلاگ کا نام لکھیں اور اسے منتخب (سلیکٹ)کرنے کے بعد اوپر دیا گیا بٹن دبائیں ایک الگ سی ونڈو کھلے گی اس میں موجود http:\ کو ہٹا کر اپنا ربط http://sweetjaveria.blogspot.com شامل کریں ۔۔ دیکھیے یہ کچھ ایسا ہوگا
مثلاً : طارق راحیل
الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ
ابھی ابھی میری بات ہوئی ہے جناب ’’ا لف نظامی ‘‘ سے جو اس وقت موجود ہیں ’’ جناب شاکر القادری صاحب ‘“ کی رہائش گاہ میں
۔۔ تفصیلات بہت جلد باتصویر پیش کی جائیں گی ۔، تب تک کے لیے انتظار۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ
( اس کو کہتے ہر خبر پر نظر )
غلط پتہ (Wrong address)
ایک فقیر مسجد کے سامنے خاصی دیر سے ’’ اللہ کے نام پر دے دو صاحب ‘‘ کی صدا لگا رہا تھا۔
سب نمازی آنکھ بچا مسجد سے نکلتے چلے گئے حتیٰ کہ مسجد خالی ہوگئی ۔
فقیر مایوس ہو کر گرجا کے سامنے جا بیٹھا وہاں بھی اسے کچھ نہ ملا
تو مند ر چلا گیا ، وہاں سے خالی ہاتھ لوٹا تو...