نتائج تلاش

  1. مغزل

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

    عمار ابنِ ضیا ء ’’رٹا ‘‘ لگاتے ہوئے ۔۔۔:)
  2. مغزل

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

    فاروق ستار ، ہارون رضا اور دیگر ۔۔
  3. مغزل

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ (نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009) (گزارشِ احوالِ‌واقعی ناطقہ سے) کچھ دن قبل آرٹس کونسل میں ” بیادِ پروین شاکر “ مشاعرے میں ہمیں ہاتفِ برقی پر ایک ”دھمکی آمیز پیغام “وصول ہوا کہ میاں جان کی امان چاہتے ہو تو ”۸ ۱ اپریل ۲۰۰۹ “ کو شاہراہ فیصل پر ” ۴ بجے سہ...
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    وہ کیوں اتنی بڑی نہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ںں‌ں
  5. مغزل

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہوں شمشاد انکل ، سدا خوش رہیں جناب سال کے بعد تو زکوۃ بھی نکلتی ہے مناسب خیال کریں تو مجھے 1657 مراسلے زکوۃ کی مد میں دے دہیں ، میرے 10000 ہوجائیں گے ۔۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    مسوڑوں کے لیے لولی پاپ نقصان دہ ہے بس لسوڑے مفید ہیں۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    داد دینی چاہیے آپ کو اس خوبصورت فقرے پر ، السلام علیکم کیسی ہو جیہ؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    حلوہ ہوگیا مراسلہ تو نہ ہوا صاحب
  9. مغزل

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے جیا اب تو رم جھم رم جھم برسے پھوار والا معاملہ ہے ۔ تین غزلیں ایک ساتھ آرہی ہیں ان کی ۔۔
  10. مغزل

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    صاحب بیت اللہ کی چھت سیدنا بلال رضی اللی تعالی عنہ اذان ( رخ نبیِ پاک صل اللہ علیہ وسلم کی طرف تھا کعبے کی طرف نہیں کہ وہ چھت پر کھڑے تھے) دے سکتے ہیں تو آپ کو نماز میں کیا اعتراض ہے ؟؟
  11. مغزل

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    تو صاحب تیلے صاحب کو وضاحت کرنی چاہیے تھی نا ، ویسے ان یہ مطلب نہیں مگر تحریر سے یہی مطلب نکلتا ہے۔:yawn:
  12. مغزل

    بلاگرز کانفرنس 2009

    صاحب ہم ابھی اپنا اظہاریہ تحریر کررہے ہیں سو تھوڑی سی دیر کی مہلت اور مل جائے تو سبحان اللہ۔۔
  13. مغزل

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    صاحب سیرت البنی صل اللہ علیہ وسلم یا تاریخِ‌اسلام پڑھنے کا موقع ملا ہے آپ کو ؟؟ بتائیے اسلام خونریزی سے پھیلا ہے یا اخلاق ِ عظیم سے ؟؟ اینکی بینکی مت کیجیے گا سوال کا سیدھا سادھا جواب دیجے گا ؟؟ آپ ثابت کر دیجے میں تو بھی آپ کے ساتھ ’’ خون ریزی ‘‘ میں شامل ہوجاؤں گا ۔ پہلا قتل آپ کا...
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    جناب ٹ سے کیا عناد برتا ہے آپ نے ؟؟
  15. مغزل

    بلاگرز کانفرنس 2009

    صاحب ہم بھی کچھ عرض کریں کہ عمار کی تقریر ہمارے پاس محفوظ ہے ، حکم ہو تو شامل کروں گا مکمل روداد کے ساتھ بس ذرا سا انتظار:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ظ سے ہی لکھوں گا صاحب ، مگر یہ املا کیوں کرر ہے ہیں جناب ؟؟
  17. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    شکریہ آصف شفیع صاحب ، ’’ مِسْماری‘‘ در اصل عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسمار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت و کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1896ء کو "تجلیات عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔ یعنی جائز ہوا ، بہت بہت شکریہ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام
  18. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    ظہیر بھائی کی یہ غزل جناب کے غیاب میں مجھے کئی بار توقیر تقی سے سننے کو ملی لیکن پڑھ کردیکھ کر طبیعت بحال ہوگئی سوچا یہاں پیش کروں۔ایک ایک شعر اپنی جگہ آفتاب۔ گو کہ میں آپ کے دیگر شعر بھی سن چکا ّہوں ۔۔ مگر اس غزل کی کیا ہی بات ہے ۔واہ۔میری جانب سے مباکباد۔گر قبول افتد زہے عزو شرف... م۔م۔مغل
  19. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    غزل اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں اب میں کچھ اور بھی آسان ہوں دشواری میں کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں وہ کسی اور دوا سے مرا کرتا ہے علاج مبتلا ہوں میں کسی اور...
  20. مغزل

    اردوویب ڈونیشن

    ارم مردو ں کانام بھی ہوتا ہے جیسے معروف شاعر ارم لکھنوی وغیرہ
Top