میں نے اپنے دوسرے سیمیسٹر میں اسی ٹوپک پر اپنا میجر آسائمنٹ بنایا تھا۔۔۔ یہ بات میں واضح کردوں سارے لوگوں کو، کہ مایا لونگ کاؤنٹ کیلینڈر نے 21 دسمبر 2012 کے دن قیامت کی پیشین گوئی کی ہی نہیں تھی ۔۔۔۔ انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا کو سلام ہے کہ وہ غلط بات کو فروغ دے رہے ہیں۔۔۔ اس تاریخ کو مایا...