ہمارا سروے کورس ہوتا ہے ہر سمسٹر میں الگ الگ پہلو۔ شروعات تو انسان کی قبل تاریخ کے زمانے سے ہوئی ابھی مسلمانوں کی سلطنت عثمانیہ اور یورپ کی تاریخ پڑھ رہے ہیں
جی نہیں میں بناتی تو بہت اچھا ہوں:lovestruck: پر سب زیادہ کھاتے نہیں ہیں کیونکہ کسی کو بھی میٹھا زیادہ پسند نہیں اور امی ابو کو شوگر ہے اس لئے وہ زیادہ کھاتے ہی نہیں:confused: اس لئے میں اپنے دوستوں کو ہی کھلا دیتی ہوں:lovestruck: