نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی میرے گھر میں کوئی اتنا میٹھا کھاتا ہی نہیں ہے میں تو لوگ ڈھونڈتی ہوں اپنا میٹھا کھلانے کے لئے:D مجھے بنانے کا زیادہ شوق ہے:love:
  2. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    واؤ فہیم بھائی آجائیں 30000 روپے ہوگئے ایک کسٹومر سے:p
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نہیں امی ابو نے تھوڑا سا چکھا میں نے اور میری بہن نے کھایا ابھی بھی رکھا ہے:)
  4. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    بھئی جو بھی ہے آپکو بیٹھنا ہے تو جلدی سے جیب ہلکی کردیں (y)
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے ابھی خود مونگ پھلی کی جو ٹوفی ہوتی ہے وہ بنائی تھی اور کھائی:p
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی:p واقعی
  7. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    جی اور سب سے آخری تصویر میں، میں ہوں پیاری سی:battingeyelashes::lovestruck:
  8. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    یہاں تو میں بھی کبھی نہیں گئی:battingeyelashes::doh:
  9. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    چچا جی پیسے کما رہے ہیں میں اور فہیم بھائی :whistle:;)
  10. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    جی بالکل میرے خاص گدھے ہیں جنکی کھوتا گاڑی ہے ایک روپے بھی کم نہیں ہونگے:devil:
  11. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    بالکل میں نے نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے ایک چکر کا 1000 روپے۔۔۔۔۔:love:
  12. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    ناعمہ ،@ابن سعید عائشہ مقدس شمشاد چچا زین آجائیں کس کس کو میرے گدھا گاڑی پر بیٹھنا ہے ۔۔۔ چلائیں گے فہیم بھائی اپنی انشورینس پر سب بیٹھیں:p
  13. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    فہیم بھائی دیکھیں میں خود ہی لے آئی:)
  14. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    چلیں جی دیکھیں کتنی ساری گدھا گاڑیاں لیکر میں آگئی ہوں۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی بڑی بھوک لگی ہے ابھی چوکلیٹ اور چپس کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    سائیڈ پر ہوگئی تھی۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :) اچھی بات ہے
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پانی تو نہیں پیا تھا پر پھر بھی ہوگئی پھر میں گرین ٹی پی لی اور پھر کھانسی ہٹ گئی:)
  19. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یمی مجھے بہت پسند ہے کڑی اور پراٹھا۔۔۔۔ میں نے ابھی مونگ پھلی کھائی ہے:)
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    دونوں اور کل بڑی زبردست کھانسی بھی لگ گئی تھی مجھے تل کے لڈو پھر انجیر کھا کر:confused:
Top