نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ویسے مجھے بس اچھا لگتا ہے مرد بس ذرا بھی توجہ نہ دیں ان چیزوں میں اور جب دلانا ہو تو فٹافٹ پوچھے بغیر پیسے دے دیں;)
  2. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    کیا پتہ فہیم بھائی :love: ویسے میں اتنا بھی میک اپ نہیں کرتی میانہ روی میں کرتی ہوں ۔۔۔ اور کراچی کی گرمی میں تو سب برابر ہوجاتا ہے:p
  3. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    بھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سب:)
  4. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    جی ٹھیک میرے بال تو اچھے خاصے ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔ ویسے تو میں یہ اپنی سس کے لئے لائی تھی کیونکہ اسکے آج کل تھوڑے خراب سے ہورہے ہیں۔۔۔ بال تو اچھی غذا سے ہی اچھے ہوتے ہیں اور پوری صحت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  5. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    چلیں کسی کو تو علم ہے، مجھے لگا کسی کو بھی انٹرسڈ ہی نہیں ان چیزوں میں۔۔۔:oops:
  6. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    چلیں کسی کو تو علم ہے، مجھے لگا کسی کو بھی انٹرسڈ ہی نہیں ان چیزوں میں۔۔۔:oops:
  7. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    جیا راؤ زونی سارہ بشارت گیلانی سارہ خان ناز پری نازنین ناز
  8. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    :cry::( :atwitsend:
  9. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    میں بھی آج گئی تھی بازار:D
  10. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    تو جب بھائی موجود ہوں تو انھیں جانا چائیے نا بالکل:rolleyes:
  11. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    اور سب سے بہتر بیوٹی آئٹم ہے پانی۔۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    افففف۔۔۔ یہاں تو ساری لڑکیاں ہی بالکل کوری ہیں:confused: مجھے محفل میں بیوٹی کوچینگ دینی چائیے۔۔۔:battingeyelashes:
  13. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ایپیلیٹر۔۔۔۔ یہ غیر ضروری بالوں کو ہٹانے کے کام آتا ہے اور میرے پاس یہی چیز ہے ۔۔۔ ہوتا تو کافی مہنگا ہے مگر ایک دفع کا خرچہ ہے پر ٹائم بھی بچتا ہے اور سکون بھی۔۔۔۔۔
  14. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    جی بالکل میں یوز نہیں کرتی نا اس لئے دھیان میں نہیں آیا۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    جی مجھے بھی یہ سب آہستہ آہستہ ہی پتہ چلا ہے ۔۔۔ میری امی تو بالکل کچھ بھی یوز نہیں کرتی ہیں سوائے لوشن اور لپ اسٹیک کہ لیکن میری بہن نے چھٹیوں میں تھوڑے دن ایک بیوٹی کورس کیا تھا وہ بھی مکمل نہیں کرپائیں تھیں کہ چھٹیاں ختم ہوگئیں تھیں تو اس وجہ سے مجھے تھوڑا بہت علم ہے۔۔۔۔
  16. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    کاجل تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے نیل پولش تو میں کم ہی لگاتی ہوں میری باقی دوستیں تو بہت لگاتی ہیں۔۔۔ میری کزن کے پاس پوری ایک باسکٹ ہے نیل پولشز سے فُل:love:
  17. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    بھئی میں ٹیگ کرنے کی کوشش کررہی ہوں پر کر نہیں پارہی عائشہ آپ باقی لڑکیوں کو ٹیگ کردیں پلیز۔۔۔
  18. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    مثلا" کونسی کا پتہ تھا ۔۔۔۔ چلو اب تو پتہ چل گیا نا :love:
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔۔
  20. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    شکریہ ۔۔۔ آپ بھی بتائیں کیا یوز کرتی ہیں۔۔۔
Top