یہاں پر میں وہ ساری چیزیں جما کررہی ہوں جو لڑکیاں استعمال کرتی ہیں میک اپ وغیرہ میں اگر آپ بھی اپنے ریگولر یوز میں جو چیزیں ہیں ان کے بارے میں باتیں ۔۔۔۔ تاکہ معلومات بڑھے۔۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں حال احوال۔۔۔۔ میں نے تھوڑا سا ہی کھایا ہے مجھ سے زیادہ ساگ کبھی بھی نہیں کھایا جاتا۔۔۔۔۔۔ بےشک آپ لیں روٹی امی نے بنائی تھی۔۔۔۔۔۔ :love:
بینکوں کی ہوتی ہے بینک بند ہوتے ہیں میں نے آج ہی ایف ایم پر سنا تھا:p باقی تو نہیں پتا اپنے دوستوں سے پوچھ لو سب جارہے ہیں تو آپ بھی چلی جاؤ نہیں تو چھٹی:battingeyelashes: