نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    باقی لڑکیوں کے پاس اس حوالے ہے جو معلومات ہیں وہ بتائیں جلدی سے۔۔۔
  2. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ٹھیک ہے میں تیار ہوں:p
  3. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    کیوں بہنا:)
  4. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    عائشہ عزیز فرحت کیانی مقدس قرۃالعین اعوان عینی شاہ
  5. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    شمر۔۔۔۔ یہ فیس کو بہت زیادہ گلو دیتا ہے اور میک اپ کے آخر میں یوز کیا جاتا ہے۔۔۔۔ یہ بھی ایک ایکسٹرا چیز ہے ۔۔۔اگر اسے صیحیح طرح سے لگایا جائے تو بہت اچھا لگتا ہے ورنہ بہت برا۔۔۔ تو اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ اسے صیحیح لگا سکتے ہیں تو یوز کریں ورنہ بہتر ہے نہ کریں۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    بلش آن۔۔۔۔۔ یہ چکیس پر استعمال کیا جاتا ہے اور چہرے کو بہت فیش لُک دیتا ہے۔۔۔ بلش آن ہمیشہ اپنے فیس کے کلر کے حساب سے لینا چائیے فیس پاؤڈر کی طرح۔۔۔ فیس کلر کے علاوہ پنک کلر لےسکتے ہیں میں اب اگلی متربہ براؤن کلر کا لوں گی ۔۔ میری دوست نے مجھے میک اپ کٹ گفٹ کی تھی اس میں براؤن کلر نہیں تھا۔۔۔...
  7. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ہیئر اسٹریٹنیگ سیرم۔۔۔۔ بالکل یہی چیز میرے پاس موجود ہے اسکو تھوڑا سا لیکر بالوں میں لگاتے ہیں بال اسٹریٹ کرنے سے پہلے تو بہت اچھے بال سیدھے ہوتے ہیں اور اسے ہی لگانے سے کافی بال سیدھے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ میں اگر یہی لگا لوں تو میرے بال سیدھے ہوجاتے ہیں بالکل کیونکہ میرے پہلے ہی کافی اسڑیٹ بال ہیں...
  8. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    فیس ماسک۔۔۔۔۔ یہ تو ساری ہی لڑکیوں کو پتہ ہوگا کہ کیوں یوز کرتے ہیں۔۔۔ یہ ڈرٹ نکال دیتا ہے اور گلو بھی دیتا ہے۔۔۔
  9. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    بوڈی لوشن۔۔۔۔ یہ لوشن پوری بوڈی کے لئے ہے۔۔۔
  10. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    اسکرب۔۔۔۔ یہ اکثر کلینزینگ کرنے کے بعد استعمال کیا جاتا ہے تاکہ دھول مٹی چہرے سے نکل جائے۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    پیرافن ویکس۔۔۔۔ یہ ویکس مینی کیور یا پیٹی کیور سے پہلے استعمال کی جاتی ہے ہاتھوں اور پیروں کی جلد کو نرم کرنے کے لئے۔۔۔ یہ بھی میں نے ابھی استعمال نہیں کی آج لائی ہوں کچھ دنوں میں اسکا بھی رزلٹ بتاؤں گی۔۔۔۔۔ میرے پاس جو ہے جو پنک کلر کی ہے۔۔۔۔۔ یہ مکمل بار کی شکل میں ہوتی ہے تو اسے پیش لیں...
  12. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ہیئر سیرم۔۔۔۔۔ یہ میں نے ابھی اسعتمال نہیں کیا میں خرید کر لائی ہوں کچھ دنوں میں بتاؤں گی کہ اسکا رزلٹ کیسا ہے۔۔۔ مگر وہ لوگ جنکے بال خشک اور خراب ہوں وہ ہیئر سیرم یوز کریں۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    لوس فیس پاؤڈر۔۔۔۔ یہ میں نے تو کبھی استعمال نہیں کیا لیکن یہ میک اپ کو لاسٹ ٹچ دینے کے کام آتا ہے۔۔۔۔
  14. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    فیس پاؤڈر۔۔۔۔ یہ بھی ایک بہت اہم چیز ہے یہ فیس کو ایک ٹون میں کرنے کے کام آتا ہے۔۔۔
  15. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ابھی تو چیزیں پوری بھی نہیں ہوئیں۔۔۔۔ بھئی ایک جگہ میں وہ ساری چیزیں جمع کررہی ہوں جو میں استعمال میں لاتی ہوں تاکہ اگر کسی چیز کا مجھے علم نہ ہو تو کوئی اور مجھے بتا دے یا میری معلومات سے اور لڑکیوں کا فائدہ ہوجائے۔۔۔:) اور آپ بالکل کمنٹ کرسکتے ہیں:p
  16. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    بی بی کریم۔۔۔۔ اگر آپکو کہیں باہر جانا ہے اور ٹائم بھی کم ہے توبس بی بی کریم از پرفیکٹ۔۔۔ میں یہ استعمال کرتی ہوں اور یہ بہترین چیز ہے۔۔۔۔ اس میں کریم اور فاؤنڈیشن دونوں ہیں۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    لپ اسٹیک تو میک اپ کی جان ہے۔۔۔۔ اس کے بغیر کو میک اپ ممکن ہی نہیں
  18. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    آئی لائنر۔۔۔۔ یہ بھی میں اکثر استعمال کرتی ہوں۔۔۔۔
  19. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    آئی شیڈیز۔۔۔۔ میں یہ بہت کم ہی استعمال کرتی ہوں کبھی شادی پر جانا ہو اور دل کررہا ہو ورنہ نہیں۔۔۔۔۔ لگتے تو مجھے یہ بھی پیارے ہیں اگر لائٹ کلر میں کئے گئے ہوں
  20. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    مسکارا۔۔۔ پلکوں پر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ پلکوں کا رنگ اور کالا اور پیارا کر دیتا ہے۔۔۔۔ مسکارا میرے پسندیدہ بیوٹی آئٹمز میں سے ایک ہے اور میرے پاس بھی اسی کمپنی کا مسکارا ہے۔۔۔۔ لیکن میرے پاس جو ہے وہ زیادہ پیارا ہے:love:
Top