نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آجائیں سب میں لے آئی ہوں فرائیز
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اب تو کراچی میں بھی سردی ہوگئی ہے۔۔۔:oops:
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    افوہ ہاں وہ بھی مایو گارلک سوس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ میرا تو اٹھنے کا دل نہیں کررہا :( کاش کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی ہوتی اور میں وہ ہلاتی اور چپس پیش:love:
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا پتا سردی لگی ہو۔۔۔۔ دھوپ میں بھی بیٹھا کرو تھوڑی دیر۔۔۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں مزے میں ہوں پر بھوک لگی رہی ہے:battingeyelashes:
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ اگر سر میں درد ہے تو تھوڑی دیر سو جاؤ۔۔۔ ایک دن میرے بھی بڑے سر میں درد ہورہا تھا میں نے دوائی کھا لی کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ سر میں تیل لگوا کر مالش کروائی پھر بھی سر میں بہت درد ہورہا تھا جب میں سو گئی نا جبھی ہٹا تھا۔۔۔۔ آرام سے لائٹ بند کرکے سکون سے سو جاؤں۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آپ نے کہاں سے بی بی اے کیا ہے۔ آپ شاید لاہور میں رہتی ہیں نا:love:
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آہا چلیں اب مجھے آپی مت کہنا۔۔۔۔ مجھ سے آپ بڑی ہیں:p میں گراجیویشن کررہی ہوں ہسٹری میں۔۔۔۔۔:battingeyelashes: ویسے میں نے یہ سوال پوچھا ہی اسی لئے تھا:ROFLMAO:
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ عینی آپ پڑھتی ہیں؟؟
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔ اور میں سب سے پرانی بلی ہوں :biggrin::love:
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم دونوں عینیاں کیسی ہیں؟؟؟
  12. ملائکہ

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اس تصویر کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے ہم نارنیا مووی میں آگئے ہیں:love: ۔۔۔۔۔۔ شام والی میں تو مجھے دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے:oops: ۔۔۔۔۔ باقی سب تو ہیں ہی بہت پیاری پیاری:X3::p
  13. ملائکہ

    قائد اور اتاترک

    کفایت ہاشمی بھائی آپکی ساری باتیں صیحیح ہیں۔۔۔۔
  14. ملائکہ

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    کوئی نہیں چچا جی ان سب لوگوں کو بھگائیں یہاں سے۔۔۔۔۔ میں کہنے والی تھی شورما مگر زییش صاحب نے کہہ دیا خیر ہے۔۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    قائد اور اتاترک

    اسکول کی کتاب میں اتاترک پر ایک مضمون تھا اس میں اتاترک کی بہت اچھائیاں لکھی تھیں ابو نے مجھے کہا تھا اس وقت اتاترک اچھا بندہ نہیں تھا اس نے ترکی میں خلافت ختم کردی۔۔۔ بس ابو نے کہا تھا اس لئے اتاترک اچھا نہیں ہے میں تو اپنے ابو کی بات مانتی ہوں بس:D:love::p
  16. ملائکہ

    تعارف تعارف

    شکریہ بہت اچھا نام ہے ماشااللہء:love:
  17. ملائکہ

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔آپکا نام تو بہت پیارا ہے کیا مطلب ہے؟؟
  18. ملائکہ

    قیامت اور علاماتِ قیامت

    بہت اچھی تحریر ہے لیکن حوالہ ضرور ہونا چاہیے:)
Top