ویسے بڑی ہی شرم کی بات ہے اتنے سالوں میں ، میں نے اتنے کم پوسٹ کئے ہیں باقی لوگوں کے تو اتنے زیادہ ہیں۔۔۔۔ اچھا آج میرا پیپر ہے تو میں اسکی تیاری کررہی ہوں اور کل بھی پیپر ہے تو پرسوں سب کا شکریہ کروں گی:)
آج نا میں نے ایک لڑکی کو دیکھا وہ تتلی کے پیچھے بھاگ رہی اور اسے پکڑنے کی کوشش کررہی تھی۔۔ میں نے اپنے کلاس فیلو سے کہا دیکھو کیسی ہے اسے مار دیگی۔۔۔۔ لیکن تتلی اس لڑکی کے ہاتھ ہی نہیں لگی۔۔۔ وہ تتلی اتنی خوش خوش اڑ رہی تھی:love: