لئیق بھائی ! انتہا پسند رویّو ں سے گھبرا کر چلے گئے۔
عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے۔
ایکس بوائے البتہ مخالفین کو خاطر میں نہیں لاتے تھے، ممکن ہے کہ مصروفیات بڑھ گئیں ہوں۔