منصور آفاق کا کہنا یہ ہے کہ فیض نے بحور بدلی ہیں اگر اُن کا کہنا ٹھیک ہے تو نظم تو پھر بھی 'نظم' میں ہی ہوئی اُسے نثری نظم کس طرح کہاں جا سکتا ہے۔ البتہ یہ بات کہ بحر بدلنا جائز ہے کہ نہیں ایک الگ بحث ہے۔
ویسے علم اور مشرق والی لڑی میں نے آخر تک دیکھی ہے کوئی خاص طوفانِ بدتمیزی نظر نہیں آیا۔ پھر اس پوسٹ کو تالا کیسے لگ گیا؟ یا کچھ پیغامات حذف بھی کرنا پڑے انتظامیہ کو؟