نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کبھی قاتِل ، کبھی جینے کا چلن ہوتی ہے۔ ابنِ صفی

    واہ خوبصورت غزل شکریہ شیزان بھائی!
  2. محمداحمد

    یونہی وابستگی نہیں ہوتی

    واہ خوبصورت غزل ہے۔
  3. محمداحمد

    اپنے گھر کے بلونگے شلونگے - مستنصر حسین تارڑ

    یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے۔ :) :) :) وہی بات کہ عروض کی چولیں بٹھاتے بٹھاتے اصل مضمون کہیں پیچھے رہ جاتا ہے۔ :) :) :) حالانکہ مشاعرہ وغیرہ صرف ادیبوں کو مہمیز کرنے کے آلہ ء کار کے طور پر استعمال ہونا چاہیے۔ :) یہ بھی ہمارا المیہ ہے۔ تاہم ہیرے کی قدر تو جوہری ہی جانتے ہیں۔ عام لوگ تو...
  4. محمداحمد

    اپنے گھر کے بلونگے شلونگے - مستنصر حسین تارڑ

    واہ! خوبصورت اور شگفتہ تحریر ہے۔
  5. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    ذرا سی جگہ میں خوب حسرتیں نکالی گئی ہیں۔ :D
  6. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    عارف کریم یہ تصویر تو چائے خانے میں ہونی چاہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر ۔ ریاض مجید

    انتخاب کی پسندیدگی بہت شکریہ برادران :)
  8. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ کیسا چپ چپ تھا مرے عزم سفر کو دیکھ کر ۔ ریاض مجید

    آج یہ غزل دیکھی تو ایسا لگا کہ جیسے یہ شعر تو دیکھا ہی نہ تھا یا دیکھا بھی تو سرسری۔ ہمارے ہاں کی عشق و محبت کی داستانوں کا بڑا گہرا فلسفہ ہے اس شعر میں۔ اور 'لو ایٹ فرسٹ سائٹ' والوں کے لئے جواز بھی۔ :)
  9. محمداحمد

    پھر کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے ہیں۔ اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے...

    پھر کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے ہیں۔ اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے گئے ہیں اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے کھڑے کیے گئے ہیں۔ اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے۔ پس آپ نصیحت کیجئے بے شک آپ تو نصیحت کرنے والے ہیں ۔ سورة الغاشية 17- 21
  10. محمداحمد

    أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ۔ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ۔ وَإِلَى...

    أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ۔ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ۔ وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ۔ وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ۔ فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ۔ سورة الغاشية 17- 21
  11. محمداحمد

    أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ۔ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ۔ وَإِلَى...

    أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ۔ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ۔ وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ۔۔۔۔
  12. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت پسند ہے ہمیں تو امرود۔ ایک زمانے میں ہمارے ہاں امرود کا درخت تھا۔ بہت امرود کھایا کرتے تھے اس درخت کے۔ بہت مزے کا تھا ہمارا بچپن۔ :)
  13. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذاتی پسند نا پسند کی بات کی جائے تو ہم تو چائے ہی پییں گے۔ :) ویسے کافی بھی ناپسند نہیں ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    پاناما لیکس، عمران خان ماموں بن گئے

    عمران خان بھی کیا کرے۔ وہ بھی بے چارہ اسی پاکستان کا ہے آسمان سے تو اُترا نہیں ہے وہ۔ جو تھوڑا بہت وہ دوسروں سے مختلف ہے اسی وجہ سے اسے ' کچھ لوگ' پسند کرتے ہیں۔ لیکن اتنے سارے 'ایک جیسے' لوگوں سے چو مُکھی لڑائی لڑنا آسان کام تو ہے نہیں۔ وہ بھی تب کہ جب آپ کو اندازہ ہی نہ ہو کہ آپ کے مخالفین...
  15. محمداحمد

    "اٹھنی"

    کیا خوبصورت تحریر ہے۔ حیرت کہ میں نے آج دیکھی۔ اور یہ محفلین کو کیا ہوگیا۔ کیوں یہ عنوان کے پیچھے پڑ گئے بھئی :) ایسی اچھی تحریر مجھے تو عنوان سے بھی بے نیاز لگی۔ بھلکڑ بھائی ! محفل میں اب بہت ہی کام آتے ہیں۔ نہ جانے ایسی بھی کیا مصروفیت ہے؟
  16. محمداحمد

    گرمی۔۔۔

    خوبصورت تحریر! واقعی ہم دیکھتے ہی تو نہیں ہیں۔ ہم دیکھنا شروع کریں تو ہمیں نظر آنے لگے۔
  17. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    ہممممم
  18. محمداحمد

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  19. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    اس سے ہماری چائے سے رغبت کا اندازہ ہونا چاہیے۔ :) اس غزل کا مطلع نہیں ہوا سو ابھی تک غیر مطبوعہ ہے۔ :)
Top