میرے خیال میں یہ بات صرف کراچی تک محدود نہیں ہے بلکہ عام بول چال میں تلفظ کا بہت زیادہ خیال پاکستان بھر میں کہیں بھی نہیں رکھا جاتا۔ سو دوڑ، موڑ، توڑ اور خوف سب ایک ہی انداز میں بولے جاتے ہیں۔
البتہ کراچی میں پھر بھی اردو کا کافی بہتر تلفظ / لہجہ سننے کو ملتا ہے ورنہ باقی صوبوں اور سندھ کے...