نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    بہت خوب! یہ الگ بات کہ مال و زر اور جاہ و منصب کی ہوس ہی شاعروں کو درباروں تک لے جایا کرتی تھی.
  2. محمداحمد

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    خوش آمدید انیس بھائی! بہت اچھا کیا جو آپ آگئے. :-)
  3. محمداحمد

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    سچ کہا. کہا یہی جاتا ہے کہ مغلوں میں انتقال اقتدار کبھی بھی خون بہائے بغیر نہ ہو سکا. اور چونکہ بادشاہت تھی تو خونی رشتے الگ پامال ہوتے رہے.
  4. محمداحمد

    عورت وفادار ہے یا بے وفا؟

    ویسے مخالف کی وفاداری ناپنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان اپنے اخلاص کی جانچ کرلے. پھر اسی حساب سے توقع رکھے. :-)
  5. محمداحمد

    عورت وفادار ہے یا بے وفا؟

    یعنی یہاں بھی 'علیحدہ لڑی' کا انتظام کیا گیا ہے. :-)
  6. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اسی کون ہوگئے والا خوب ہے. :-)
  7. محمداحمد

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    ممکن ہو کچھ تفصیل پیش کیجے.
  8. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    غیر متعلقہ پوسٹ.
  9. محمداحمد

    اے دل ترے فسانے

    بہت خوب عمدہ افسانہ ہے.
  10. محمداحمد

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    حیرت کہ یہ افسانہ میں نے آج دیکھا :sad: سوچتا ہوں کہ کاش یہ افسانہ ہی ہوتا لیکن ہمارے معاشرے سے کچھ بعید نہیں ہے. اور کیا کہوں لفظ ساتھ نہیں دے رہے.
  11. محمداحمد

    فاصلے (جوگندر پال)

    بہت خوب
  12. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  13. محمداحمد

    شارٹ لسٹ اشتہارات

    مجھے تو عام سا ہی لگا۔ :) اسے آپ میرا ذاتی ووٹ سمجھیے۔ :)
  14. محمداحمد

    شارٹ لسٹ اشتہارات

    اسپرائٹ کے علاوہ باقی سب اشتہار اچھے لگے۔ یوفون کے اشتہار تو سب ہی 'باقاعدہ' دیکھتے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    ہو جائے جو دھندہ ترا مندہ میرے چندا از نویدظفرکیانی

    واہ واہ :) کیا بات ہے۔ بہت خوب۔
  16. محمداحمد

    دنیا کی بات نہیں کر سکتا۔ کہ میں خود بہت سی باتوں پر لوگوں کو قائل کر بھی چکا ہوں اور لوگوں کی...

    دنیا کی بات نہیں کر سکتا۔ کہ میں خود بہت سی باتوں پر لوگوں کو قائل کر بھی چکا ہوں اور لوگوں کی باتوں سے متاثر ہو کر قائل ہو بھی چکا ہوں۔ :)
  17. محمداحمد

    محفل میں آج تک جتنی بھی بحث و مباحثے ہوئے ہیں اُن سے آج تک ایک بھی شخص قائل نہیں ہوا۔ سب بے سود...

    محفل میں آج تک جتنی بھی بحث و مباحثے ہوئے ہیں اُن سے آج تک ایک بھی شخص قائل نہیں ہوا۔ سب بے سود اور سب لا حاصل۔
  18. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کل ایک لائن اور آ جائے گی کہ "سابقہ امیدوار برائے مئیر " :)
  19. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس سلسلے میں تو کافی سفاک قسم کی دھمکیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ :)
Top