ماشاء اللہ۔ بہت خوب! بہت پیاری عشبہ رانی ہیں۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ اور اس کے نصیب اچھے بنائے اور ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔
اللہ رب العزت عشبہ رانی کو دین ودنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا...