ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت پیارا بیٹا ہےآپ کا ماشاء اللہ۔ آمنہ کاشفی کی طرف سے بہت ساری دعائیں علی کے لیئے۔۔۔۔
اللہ رب العزت علی کو دین و دنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔اسے ماں باپ کے لیئے باعثِ رحمتِ خداوندی بنائے۔۔اور ان کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔۔آمین
اللہ رب...