:) منگنی مبارک ہو فہیم بھائی۔۔ جیتے رہیں اور خوش و خرم رہیں سدا۔ آمین
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک لڑکے کے شادی نہیں ہورہی تھی۔ لڑکا بہت خوبصورت اور خوب سیرت تھا۔ نماز روزے کا پابند تھا۔
وہ کافی صبر کر رہا تھا۔ لیکن شادی ہوکے نہیں دے رہی تھی۔ کسی نے اُسے مشورہ دیا کہ تم صلوت حاجات پڑھو۔ تو اس...