نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمنہ پاکستان سے آنے کےبعد ستمبر 2012، ابوظہبی
  2. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمین جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت دین و دنیا و آخرت کی خوشیاں اور کامرانیاں عطافرمائے آپ اور آپ کے گھروالوں کو آمین۔
  3. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت آپ اور آپ کے گھر والوں کو خوش و خرم رکھے۔دین و دنیا و آخرت کی کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  4. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت آپ کو خوش وخرم رکھے۔۔دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین
  5. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمین۔ اللہ رب العزت آپ سب کو خوش و خرم رکھے سدا۔دین و دنیا کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
  6. کاشفی

    جوش برسات کی ایک شام

    بہت عمدہ جناب!
  7. کاشفی

    جگر ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں - غزل جگرمُرادآبادی

    لاجواب غزل شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ جناب طارق صاحب!۔ میری زباں پہ شکوہٴ اہل ستم نہیں مجھ کو جگادیا، یہی احسان کم نہیں
  8. کاشفی

    جوش برسات کی ایک شام

    بہت عمدہ انتخاب جناب۔۔بہت خوب!
  9. کاشفی

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے شکریہ رانا صاحب! خوش رہیئے۔۔
  10. کاشفی

    اپنا تو شناسا نہیں اس شہر میں کوئی ... باقی احمد پوری

    ہر چہرہ ہے دُکھ درد کی بے انت کہانی پڑھنے کو خلاصہ نہیں اس شہر میں کوئی بہت ہی عمدہ ۔ بہت خوب شراکت ہے۔۔جیتی رہیئے۔۔خوش رہیئے۔۔
  11. کاشفی

    ذوق جاں ہوا یوں ہوئی اس خال کا بوسہ لے کر

    بہت خوب انتخاب ہے جناب۔ ذوق صاحب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ۔۔!
  12. کاشفی

    اعجاز عبید :اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں

    بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔عمدہ انتخاب ہے۔۔!۔ خوش رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    بہت خوب شراکت ہے۔ اسے پڑھ کر میرے ایمان میں اضافہ ہوا۔۔ بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    بہت ہی خوب طارق صاحب!۔ خوش رہیئے۔ کتنے بیدار خیالوں کو یہاں دامِ اخلاص میں پھنستے دیکھا بہت ہی عمدہ!
  15. کاشفی

    ساقیا اٹھ بیٹھ بھر دے جام کو - مولوی محمد احتشام الدین حقی

    بہت خوب حسان خان صاحب۔ خوش رہیئے۔۔
  16. کاشفی

    جگر جگرمُرادآبادی "اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے"

    واہ بھئی واہ۔ عمدہ بہت ہی خوب۔ شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔خوش رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    بہت شکریہ پیارے نایاب بھائی۔خوش رہیئے سدا۔
  18. کاشفی

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    بیحدشکریہ محمد وارث صاحب!۔ خوش رہیئے۔۔
  19. کاشفی

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    بہت شکریہ عاطف صاحب! ۔ خوش رہیئے۔۔۔
  20. کاشفی

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ میری بہن۔ خوش رہیئے سدا۔
Top