نتائج تلاش

  1. کاشفی

    میرا جی ایک تضاد --- کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد

    واہ ۔ بہت ہی خوب۔ خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
  2. کاشفی

    عبیداللہ علیم جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی

    بہت خوب جناب طارق صاحب! بہت خوبصورت انتخاب ہے۔۔خوش رہیئے۔۔
  3. کاشفی

    حفیظ جالندھری غزل۔ اُٹھ اُٹھ کے بیٹھ بیٹھ گئے ، پھر رواں رہے۔ حفیظ جالندھری

    بہت ہی عمدہ و لاجواب۔۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  4. کاشفی

    حفیظ جالندھری غم موجود ہے آنسو بھی ہیں، کھا تو رہا ہوں پی تو رہا ہوں - حفیظ جالندھری

    ہی ہی ہی۔ بہت شکریہ فرحان دانش بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔۔
  5. کاشفی

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    بہت ہی خوب انتخاب جناب طارق صاحب!۔ خوش رہیئے۔۔
  6. کاشفی

    حفیظ جالندھری جدھر دیکھو ہجومِ رہبراں ہے۔۔۔حفیظ جالندھری

    بہت خوبصورت انتخاب ہے۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  7. کاشفی

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    بہت خوب ۔ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ جیتے رہیئے۔۔
  8. کاشفی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    کاش ہم بھی اتنے پیارے پیارے چھوٹے چھوٹے کچھ بڑے بڑے دوستوں کی عیدملن پارٹی میں شریک ہوسکتے۔۔کاش ! امین بھائی آپ نے خوب لکھا ہے۔۔
  9. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    شکریہ بریکنگ نیوز اور صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیئے۔۔
  10. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں بھائی لوگ۔ عیدی کتنی جمع ہوئی؟
  11. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    جزاک اللہ ۔ دعاوں میں یاد رکھا کریں۔ اور خوش و خرم رہیں سدا۔ آمین۔
  12. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    آپ جب بھی کراچی آئیں ہمیں بتا دیجئے گا۔ آپ کی میزبانی کر کے ہمیں خوشی ہوگی۔
  13. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    :)۔ ہاتھ لگانے نہیں آرہا ساجد بھائی۔۔ کچھ ضروری کام ہے اس سلسلے میں آرہا ہوں۔ ویسے بھی کراچی گئے ہوئے دو مہینے کا عرصہ گزر چکا ہے۔ آپ بھی کبھی تشریف لائیں کراچی۔
  14. کاشفی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں۔۔
Top