سچی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں اسٹوڈینٹس پولیٹیکس نے بہت منفی کردار ادا کیا۔
اب چاہے وہ طلباء کی کوئی بھی جماعت ہو، جب طالبِ علم خود کو ادارے کے قوانین سے ماورا سمجھنے لگیں اور تدریسی ماحول میں انتظامیہ اور اساتذہ کی بالادستی برقرار نہ رہے تو تعلیمی اداروں کا اصل مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔