نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    روح افزا مل جائے تو ہمارے لئے بھی منگوا لیجے حسن بھائی! :) :) :)
  2. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیجے کہ میں آپ کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ تاہم آپ یہ بتائیے کہ کیا میں بطورِ انسان شاعری کرنا چاہوں اور چاہوں کہ میری شاعری سے صنفی امتیاز (Gender Discrimination ) نہ چھلکے تو کیا مجھے نسوانی لب و لہجے میں شاعری کرنا ہوگی؟ دراصل صنفی اعتبار سے لہجے کا امتیاز...
  3. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ! ہائے! کیا کہنے! عمدہ شعر ہے۔ واہ! یادش بخیر! کیا کہنے! آج کی سچائی! واہ! بہت خوب! عمدہ کلام پر داد اور مبارکباد قبول کیجے۔
  4. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا کہنے فائق صاحب! بہت خوب! بہت سی داد قبول کیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب ! عمدہ اشعار! بہت سی داد! :)
  6. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب صفی حیدر صاحب! عمدہ اشعار ہیں۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب مریم ! عمدہ اشعار ہیں۔ یہ غزل بلال بھائی کے نام موسوم ہے یا آپ نے اُن ہی کی طرف سے لکھی ہے؟ کہ پوری غزل "مردانہ وار" لکھی گئی ہے۔ :) واہ ! بہت سی داد! شاد آباد رہیے۔ :)
  8. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب نوید بھائی! بہت اچھے شعر کہے ہیں مصرعہ طرح پر۔ واہ واہ کیا کہنے۔۔۔! ایک سے بڑھ کر ایک۔۔۔۔! بہت سی داد اور مبارکباد خاکسار کی طرف سے۔ ویسے حیرت ہے کہ میں اب تک یہی سمجھتا تھا کہ آپ صرف ظریفانہ کلام ہی کہتے ہیں۔
  9. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب جناب سید سجاد اطہر موسوی صاحب!
  10. محمداحمد

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    بہت خوب نایاب بھائی! یہ نغمہ تو ہم پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن ہے۔ خوب سجایا ہے آپ نے اسے۔ واہ! :applause::applause::applause:
  11. محمداحمد

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    جو لوگ صرف تعریف اور خوشامد کے بل بوتے پر نوکری کرتے ہیں وہ ترقی تو کر جاتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگ خود سے نظریں کیسے ملاتے ہوں گے۔ یا اُن کے لئے اس بات کی اہمیت ہی نہیں ہوتی؟
  12. محمداحمد

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    :) :) :) دراصل جو لوگ درج بالا اضافی ذمہ داریاں خندہ پیشانی سے نبھا لیتے ہیں اُن کے لئے جاب ڈسکرپشن کی اہمیت ہی نہیں رہتی۔ :) :)
  13. محمداحمد

    پکسل پرفیکٹ پاکستان

    شکریہ نظامی صاحب!
  14. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ! جیتے رہیے۔ بہت خوب ! کیا کہنے۔ ! بہت خوب بلال! بہت سی داد اور مبارکباد آپ کے لئے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب عباس صاحب!
  16. محمداحمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ۔ ! واہ واہ! بہت خوب محترم خلیل الرحمٰن بھائی! بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    وقت پہ گَر نہ آنکھ کُھلے تو ۔۔۔ سپنے قاتِل ہو جاتے ہیں۔ نوید رزاق بٹ

    وقت پہ گَر نہ آنکھ کُھلے تو ۔۔۔ سپنے قاتِل ہو جاتے ہیں۔ نوید رزاق بٹ
  18. محمداحمد

    موبائل فون کے اثرات ہماری زندگیوں پر

    لوگوں کی اکثریت اس نشے کی عادی ہو گئی ہے۔ اور اسمارٹ فون کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرنے لگی ہے۔ سوشل میڈیا ہمارے وقت کا بیشتر حصہ کھا جاتا ہے۔ کئی گھنٹوں کی مغز ماری کے بعد جب ہم سوشل میڈیا سے الگ ہوتے ہیں تو دماغ کا تھکن اور بے زاری کے مارے برا حال ہوتا ہے۔ ایک متوازن زندگی کے لئے انٹرنیٹ...
  19. محمداحمد

    حُسن کے جلوے ہیں بکھرے جس طرف اُٹھّے نگاہ ۔۔۔ جانے کیا تاثیر اِس خطے کے آب و گِل میں ہے ۔۔ محمد...

    حُسن کے جلوے ہیں بکھرے جس طرف اُٹھّے نگاہ ۔۔۔ جانے کیا تاثیر اِس خطے کے آب و گِل میں ہے ۔۔ محمد حفیظ الرحمٰن
  20. محمداحمد

    دِل میں ہنگامہ ہے برپا اِک ذرا سی بات پر ۔۔۔ جو زباں تک آنہ پائی اور ابھی تک دِل میں ہے ۔۔ محمد...

    دِل میں ہنگامہ ہے برپا اِک ذرا سی بات پر ۔۔۔ جو زباں تک آنہ پائی اور ابھی تک دِل میں ہے ۔۔ محمد حفیظ الرحمٰن
Top