ایسا اس لئے ہے کہ کیفیت نامے کے لئے اتنے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ کیفیت نامہ مائیکرو بلاگنگ کی طرز کا بنایا گیا ہے ۔ سو ٹوئیٹر کی طرح اس میں 140 کیرکٹرز کی اجازت ہوتی ہے۔
اگر آپ کچھ طویل لکھنا چاہیں تو نیا دھاگہ کھول لیں۔ اور چاہیں تو کیفیت نامے میں ہی دو تین حصے کرکے لکھ لیں۔
پاکستانی تو دس منٹ بعد مروتاً بھی اپنی وکٹ دے دیتے ہیں۔ اسی لئے 11 کیچز ڈراپ کرنے کے باوجود پاکستان کو یہ غلطیاں زیادہ مہنگی پڑیں۔ :)
ویسے یہ انگلینڈ کو اچانک کیا ہوا؟ :) صحبت کا اثر؟ :p:D
یہ سوئفٹ کی بورڈ کیسا ہے بھلا؟
ہم تو 'گو کی بورڈ' استعمال کر رہے ہیں۔ یہ بہت اچھا ہے، ساری کلیدیں اس میں موجود ہیں۔
اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ہمارا ڈیٹا بھی نہیں چُراتے۔ :) :) :)