نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    یہ تقابل ضروری اس لئے ہے کہ جانے انجانے میں پوری سیریز میں یہ تقابل ہوتا رہا ہے۔ اچھی بات ہے کہ ایک دفعہ بیٹھ کر مسائل حل کر لیے جائیں۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    ویسے وہاب ریاض کا جو نقشہ اکرام بھائی نے کھینچا تھا وہ بہت پُر لطف تھا۔ :) :) کسی کرکٹر کے بارے میں ایسی رائے کبھی نہیں سُنی۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    ہندوستان سے تعلق رکھنے والے تمام احباب کو یومِ آزادی مبارک۔ :)
  4. محمداحمد

    خاک ہوا تو دیکھیے، خاک پہ فضل کیا ہوا ۔۔۔ کوچۂِ یار کی ہوا مجھ کو اڑانے آ گئی ۔۔ راحیل فاروق

    خاک ہوا تو دیکھیے، خاک پہ فضل کیا ہوا ۔۔۔ کوچۂِ یار کی ہوا مجھ کو اڑانے آ گئی ۔۔ راحیل فاروق
  5. محمداحمد

    جس کے وجود کا پتا موت کو بھی نہ مل سکا ۔۔۔ اس کی گلی میں زندگی شور مچانے آ گئی ۔۔ راحیل فاروق

    جس کے وجود کا پتا موت کو بھی نہ مل سکا ۔۔۔ اس کی گلی میں زندگی شور مچانے آ گئی ۔۔ راحیل فاروق
  6. محمداحمد

    رحم کن بر حالِ عشاقِ مجازی یا رحیم ۔۔۔کوئی زلفِ فتنہ گر میں گُم ہے کوئی تل میں ہے۔۔ فقیر شکیب احمد

    رحم کن بر حالِ عشاقِ مجازی یا رحیم ۔۔۔کوئی زلفِ فتنہ گر میں گُم ہے کوئی تل میں ہے۔۔ فقیر شکیب احمد
  7. محمداحمد

    جانے کب آسماں سے اُترے ہیں ۔۔۔ تم پہ اُنگلی اُٹھانے والے لوگ ۔۔ ارشد خان

    جانے کب آسماں سے اُترے ہیں ۔۔۔ تم پہ اُنگلی اُٹھانے والے لوگ ۔۔ ارشد خان
  8. محمداحمد

    لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے ۔۔۔ ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے ۔ حسن محمود جماعتی

    لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے ۔۔۔ ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے ۔ حسن محمود جماعتی
  9. محمداحمد

    بچھا یقیں کا مصلی درون ِ ہستی میں ۔۔۔ نیاز و راز کے قصے نمود میں نہ رکھ ۔ ۔۔ ذوالفقار نقوی

    بچھا یقیں کا مصلی درون ِ ہستی میں ۔۔۔ نیاز و راز کے قصے نمود میں نہ رکھ ۔ ۔۔ ذوالفقار نقوی
  10. محمداحمد

    ہم لیے پھرتے ہیں کاندھوں پر جہاں داری کا بوجھ ۔۔۔ اور ضد یہ ہے، غرورِ کج کلاہی چاہیے ۔ (نمرہ)

    ہم لیے پھرتے ہیں کاندھوں پر جہاں داری کا بوجھ ۔۔۔ اور ضد یہ ہے، غرورِ کج کلاہی چاہیے ۔ (نمرہ)
  11. محمداحمد

    پکسل پرفیکٹ پاکستان

    صد فی صد متفق ! آپ کو بھی مبارک شکریہ! اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہمارا رہنما بنائے جو مخلص ہوں اور قوم کا درد رکھنے والے ہوں۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    اس سیریز میں اسد شفیق کی پرفامنس بہت اچھی لگی مجھے. ٹیسٹ پلئیر ایسا ہی ہونا چاہیئے.
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    واقعی بہت لطف آیا اس سیریز میں. خصوصاً لارڈز کے پش اپس یادگار رہیں گے. :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    خوشی میں بات بے بات کھلکھلا رہے ہیں. :) :) اور کچھ نہیں ہے. :p
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    اسی بات پر تو قوم کی عزت داؤ پر لگ جاتی ہے. :)
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    ہارنے پر یقین دہانی ضروری ہوتی ہے. جیتنےبپر تو سب ہی چڑھتے سورج کو سلام کر رہے ہوتے ہیں. :) :) :) اس کا مزہ بھی ہارنے پر ہی زیادہ آتا ہے. :)
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    مبارک ہو اب ہوگا جشن آزادی. :)
Top