بہت شکریہ محترم کہ آپ نے درست غزل پوسٹ کی۔
میں نے اسے غالباً ریختہ سے کاپی کیا تھا اور کچھ مصرعوں پر اٹکا بھی تھا لیکن غزل ایسی اچھی تھی کہ رہا نہیں گیا۔
اگر آپ کے پاس نصیر ترابی صاحب کا مجموعہ اس میں سے مزید کلام بھی بشرطِ فرصت و استطاعت شاملِ محفل کیجے۔
باقی تمام احباب کی پسندیدگی کا بھی...